اللہ کے رسول ﷺ کا فرمان فرحت نشان ہے کہ جو جوان کسی بوڑھے کے بڑھاپے کی وجہ سے اس کی عزت و تکریم کرتا ہے تو اللہ عزوجل اس جوان کے لیے کسی کو مقرر فرما دیتا ہے
جو اس کے بڑھاپے میں اس کی عزت و تکریم کرے۔۔۔
(سنن ترمذی)
آج ابا کو بھی پانچ سال ہوئے رخصت ہوئے!
ماں باپ کہاں بھولتے ہیں عمریں جتنی بھی بیت جائیں!
مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود بھی وہ جلتا رہا
میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کی پرچھائیں میں
جو میں نے عمر بھر بُنی ہوئی تھی ۔عاشقی کی ہوا کے ساتھ چلی گئی۔
کیا
بھیا یہ صحیح ترجمہ ہے
❤️❤️