تازہ کیفیت نامے

السلام علیکم کیا آپ کے پاس ان پیج اردو ۴ ہے؟ اگر ہے تو کیا مجھے بھی عنایت ہو سکتا ہے کریک ورژن؟
عبید انصاری
عبید انصاری
ان پیج 4 تو میرے خیال میں ریلیز ہی نہیں ہوا۔ ویسے اردو محفل مائیکروسافٹ اور ان ڈیزائن والوں کا محلہ سمجھا جاتا ہے۔ کسی اور گلی میں ڈھونڈیے گا۔ :)
اللہ ہم تیرے سامنے نادم اور شرمسار کھڑے ہیں.سر جھکائے ہوئے،ہمیں اللہ جی تیری رحمت کی وسعت کا مکمل اندازہ نہیں لیکن اپنے گناہوں کی شدت سے آگاہ ہیں . اے پاک پروردگار ہم عاصیوں پر رحم کر،ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما آمین
ہم خطا کار ہیں ہماری خطائیں معاف کر دے. اے اللہ تو بس رحیم ہی رحیم ہے،کریم ہی کریم ہے،عفو ہی عفو ہے. اللہ جی مسلمان دنیا بھر میں زوال پذیر ہیں ان کی خطائیں معاف کر دے اور اسلام کو باوقار بنا دے.
آمین
اللہ جی ہمیں اپنے حبیب،

انکی آل اور انکے محبوں کے صدقے میں معاف کر دے.
یہ آخری دن دوزخ سے نجات کے ہیں جن میں نجات مانگنے والوں کو آتشِ دوزخ سے نجات ملتی ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کے دین اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا۔

صحیح مسلم#151
کتاب: ایمان کا بیان
Status: صحیح
اَلْحَمْدُلِلّٰه
آج ہماری شادی کی 16 ویں سالگرہ ہے۔آپ احباب سے دعاوں کی درخواست ہے کہ آپ سب ہمیشہ کی طرح ہمیں اپنی پرخلوص محبت بھری دعاوں سے نوازتے رہیں۔
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا
وارث بھائی کو اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین!
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًاO (الاحزاب، 33 : 56)

” بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبی (مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کروo“
نہ کہیں جہاں میں اماں ملی، جو اماں ملی تو کہاں ملی
مرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں
Top