عمار ابن ضیا
محفلین
اکیلے اکیلے کیوں۔۔۔۔۔؟ ہم چلے آئے نا دن کے راہی!
اصل میں نیند بہت آرہی تھی اور میں نے ابھی star trek DS9 کی ایک فلم دیکھنی تھی ۔۔۔eaglesword، آئے اور چل دیئے یہ کیا بات ہوئی؟؟؟؟
تو آپ کو پتہ چھل ہی گیا کہ مجھے واقعی ہی میں نیند آئی ہوئی تھی؟ ؛("شبّہ خیر" مطلب؟؟؟؟؟
شبّہ خیر نہیں ہوتا، شب بخیر ہوتا ہے، اس کا مطلب ہے رات خیریت سے گزرے یا Good Night
اسی طرح صبح الخیر بھی ہوتا ہے۔
ماوراء تمہاری باغ و بہار کے چار صفحے 18 تا 21 لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں۔
مجھے وہاں تبصرے کا دھاگہ نہیں ملا اس لیے ادھر لکھ دیا۔