کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
نہیں‌ فاتح بھائی ۔۔۔ بس محسن حجازی صاحب کے سوال پر ایک بار پھر اندر کا پاکستانی متحرک ہوگیا ۔

اسی سوچ میں ہوں کہ کیا لکھوں ۔ ویسے آپ نام دوستوں کے خیالات اور آراء سے ایک خاک مرتب ہوا تو ہے اسی کو سامنے رکھ کر اپنی سی سعی کوشش کرتا ہوں ۔

ظفری بھائی! اس پاکستانی کو اندر سے باہر لائیے۔
میں تو یہی کہتا ہوں کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ تعلیم کی کمی ہے اور جو کچھ پڑھ لکھ جاتا ہے وہ مناسب پذیرائی میسر نہ ہونے پر باہر کا رخ کرتا ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی! اس پاکستانی کو اندر سے باہر لائیے۔
میں تو یہی کہتا ہوں کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ تعلیم کی کمی ہے اور جو کچھ پڑھ لکھ جاتا ہے وہ مناسب پذیرائی میسر نہ ہونے پر باہر کا رخ کرتا ہے۔

جی باہر لیکر بھی آیا اور بہت سنائی بھی ۔۔۔ نتیجہ یہ نکلا کہ اس نے اپنی فکر اور سوچ کا اظہار کردیا ۔ ;)
آپ نے تعلیم کی کمی کا جو ذکر کیا ہے وہ سو فیصد درست ہے ۔ میں نے اس کا بھی ذکر اپنی پوسٹ میں کردیا ہے ۔ :)
 
ساجد

محفلین
اوہ تو جناب نے بھی وہی زمانے کی روش اپنا لی یعنی خفیہ خفیہ آنا۔۔۔
حضور ،
تو کیا کریں ۔ جیسا دیس ویسا بھیس والی بات ہی سمجھ لیجئیے:)
ابھی تو آٰئی ڈی پر ہاتھ صاف ہوا ہے۔ سرِ عام گھومتے پھرتے رہے تو خود کے ہیک ہوجانے کا خطرہ ہےنا:(
 
ظفری

لائبریرین
اوہ تو جناب نے بھی وہی زمانے کی روش اپنا لی یعنی خفیہ خفیہ آنا۔۔۔

کیا کریں فاتح بھائی ۔۔۔۔ آج کل خفیہ پوشی کسی سفید پوشی سے کم نہیں ۔۔۔۔ اگر یقین نہ ہو تو ساجد بھائی سے پوچھ لیں ۔ دیکھیں کتنے آرام سے ہیں آج کل ۔ ;)
 
ساجد

محفلین
کیا کریں فاتح بھائی ۔۔۔۔ آج کل خفیہ پوشی کسی سفید پوشی سے کم نہیں ۔۔۔۔ اگر یقین نہ ہو تو ساجد بھائی سے پوچھ لیں ۔ دیکھیں کتنے آرام سے ہیں آج کل ۔ ;)
جی ہاں ،
اب کافی آرام ہے:grin:
میں تو ہیکر سے کہتا ہوں کہ اتنی تکلیف کی بھی کیا ضرورت تھی مجھے کہا ہوتا میں خود اپنا پاسورڈ ذپ کر دیتا:)
 
فاتح

لائبریرین
جی ہاں ،
اب کافی آرام ہے:grin:
میں تو ہیکر سے کہتا ہوں کہ اتنی تکلیف کی بھی کیا ضرورت تھی مجھے کہا ہوتا میں خود اپنا پاسورڈ ذپ کر دیتا:)

ارے ساجد بھائی! ہیکرز خود کفیل ہیں۔ زور بازو سے حاصل کرنے کے فلسفہ پر یقین رکھتے ہیں اور مانگتے نہیں ہیں۔

ظفری بھائی! آپ کی سحری چل رہی ہے ابھی؟

میں ضیا محی الدین کی آواز میں مختلف اقتباسات کی آڈیو کے روابط پوسٹ کرنے لگا ہوں۔ شاید پسند آئیں آپ لوگوں کو بھی۔
 
ساجد

محفلین
السلام علیکم
کیسے مزاج ہیں ساجد بھائی اور یہ ہیکر کا کیا چکر ہے۔
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ ،
منیر بھائی ، اللہ کا بہت احسان ہے۔ آپ سنائیے کیسے ہیں؟
کچھ نہیں کسی نے اپنی مہارت کی چھری پھیر ڈالی تھی ہماری محفل کی آئی ڈی پر یا پھر ہمارا کمپیوٹر ہی زیادہ سمجھدار ہو گیا تھا کہ میری طرف سے خود ہی جواب دینے لگ گیا تھا۔:grin:
 
میم نون

محفلین
تمام دوستانِِ محفل کو السلامُ علیکم،

ابھی آفس سے لنچ بریک ٹائم میں لکھ رہا ہوں شام کو گھر سے حاضری ہو گی۔

والسلام، نوید
 
پاکستانی

محفلین
والسلام eaglesword

حسن بھائی آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں
smile4.gif
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آج علوی صاحب بالکل فارغ ہیں اور موسم کا مزہ لے رہے ہیں۔

کیوں علوی صاحب یہی بات ہے ناں؟
 
حسن علوی

محفلین
لگتا ہے آج علوی صاحب بالکل فارغ ہیں اور موسم کا مزہ لے رہے ہیں۔

کیوں علوی صاحب یہی بات ہے ناں؟

حضور عید کے چاند کی طرح تو ہیاں سورج نکلتا ھے اور آج تو زبردست سنی ڈے ھے تو کیونکر خوش نہ ہوا جائے آخر۔
جی ہاں آج واقعی میں خوش ہوں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top