کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کون ہے جو محفل میں آیا کی اب دسویں قسط حاضر ہے۔

پاکستان سے عمار آ جائیں شاید۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں پھر اب میری باری آنے کی بھی اور جانے کی بھی۔

واپسی ہو گی تھوڑی دیر میں۔

اتنے میں منیر بھائی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو انڈیا نے ساؤتھ افریقہ کی 20/20 میں خاصی پٹائی کی ہے۔ لگتا ہے انڈیا یہ میچ آرام سے جیت جائے گا۔

اب ضبط۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہوتا ہے، ہوتا ہے کبھی کبھی ایسے بھی۔

اب ضبط

ویسے ساؤتھ افریقی کی حالت پتلی ہے میچ میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کس نے منع کیا ہے آپ کو آنے سے؟ آیا کریں، روز روز آیا کریں اور بار بار آیا کریں۔

چلیں اب پھر آپ ہی آ جائیں۔
 

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم اہلیانِ محفل !
کیا حال ہیں ۔ کیسے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ اور فاتح ، کل خوب سوئے یہاں ‌سے جا کر کہ نہیں ۔۔۔۔ یا سگریٹ کے تصور میں دن گذار دیا ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ظفری بھائی
الحمد للہ سب ٹھیک ہی ہے۔

مجھے تو لگتا ہے فاتح سارا دن سوئے رہے، محفل میں سارا دن نظر نہیں آئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top