فاتح بھائی سے معزرت، لیکن میں آگیا ہوں۔۔۔ اب بعد میں آ جائیں۔
اب چلتا ہون، آپ سب کو شبّہ خیر۔
والسلام، نوید
کوئی ہے؟؟؟ ،مابدولت طبیعت کی صباحت کے لئیے مصاحبین سے مصاحبت کا ارادہ رکھتے ہیں
ایک صبیح دل مصاب حضور کی دعوت مصاحبت پر علی الصباح دربار میں شرف صحبت حاصل کرنے حاضر ہوا لیکن ما بدولت شاید صبوح کشی کی غرض سے تشریف لے جا چکے ہیں اور اس مصاب کی مشیت میں مصائب و مصابرت ہی آئی۔
ظفری بھائی ،لجیئے ہم آگئے ۔ مگر یہ زنجیرِ عدل کھنیچی کس نے تھی ۔
شمشاد بھائی کہاں غائب ہو گئے آج؟ لگتا ہے کل کی طرح آج رات بھی مٹر گشت کرنے نکل گئے ہیں۔