کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
ذرا خیال رکھا کریں ایسی باتیں کرنے سے، کہیں خفیہ ایجنسیوں والے نہ آ جائیں اور ہم اپکو مس ہی کرتے رہیں :eek:


:)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بہت پرانی بات ہے، اس کی کوٹھی کی دیوار کوئی دس فٹ کے قریب تجاوزات میں آتی تھی جو کہ اس وقت کے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر نے گروا دی تھی، بڑی لے دےہوئی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
خرم شہزاد خرم کہاں رہ گیا؟

لگتا ہے ناز پری نے محفل میں آنے پر پابندی لگا دی ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ خیر ہی کرے پاکستان کے میچ کی، ہار تو ہماری قسمت ہے ہی، کامران اکمل پھر ہے اور ادھر سے کھلاڑی کی بھی سالگرہ ہے
 

شمشاد

لائبریرین
پتہ نہیں کہاں رہ گیا جوان۔

میچ پر اس کے تبصروں کی بہت ضرورت ہے۔
ابھی فون کرتا ہوں اسے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بس تھوڑی ہی دیر کو کمنٹری دینے آیا تھا۔

میچ کم ہو کر 43 اوور کا رہ گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
محفل کی ڈائریکٹری میں ان کا ایک پیغام دیکھا تھا، ابھی کل یا پرسوں کی بات ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top