کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
شمشاد بھائی کے بغیر کچھ ادھورا سا لگ رہا ہے، ناعمہ بھی کم کم آ رہی ہے، سعود بھائی، آپ کیا پڑھ رہے ہیں
 

ایم اے راجا

محفلین
میں آج اپنے مرحوم دوست اعجاز شیخ کو بہت مس کر رہا ہوں، اللہ انہیں جوارِ رحمت میں جا دے، آپ سے بھی دعا کی اپیل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
راجا صاحب اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے مرحوم دوست اعجاز شیخ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خرم ہارنے کا افسوس نہیں کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔ غصہ ان کی غلط حکمت عملی پر آ رہا ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
غصہ کرنے سے فائدہ دیکھو بھائی ہماری ٹیم سیمی فائنل تک پہنچی اور سب کہتے تھے پہلے ہی باہر ہو جائے گی میرے خیال سے تو یہ کافی ہے اللہ اور بہتر کرے گا انشاءاللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top