کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
کبھی کبھار گپ شپ بھی ہونی چاہیے ناں۔

میں دریش بھائی کو مس کر رہا ہوں۔
شکریہ شمشاد بھائی، آپ نے مس کیا اور میں حاضرہوں

درویش بھائی اور تعبیر بہنا کو مس کر رہا ہوں، کافی دنوں سے غیر حاضر ہیں، اللہ خیر کرے
بہت شکریہ، اللہ کا فضل ہے مجھ ناچیز پہ، بس کام اور گرمی کچھ بڑھ گئی ہے اور بجلی کا تو اللہ حافظ ہے

درویش بھائی تو درویش ہیں کہیں نکل گئے ہوں گے لیکن واپس آ جائیں گے، تعبیر کے لیے تو پھر سے کوئی خواب دیکھنا ہو گا جس کی اچھی سی تعبیر ہو۔
جی ہاں، درست کہا ہے، بس درویشی میں نام پیدا کرنا پڑے گا
 

شمشاد

لائبریرین
اگر یہی صورتحال رہی تو حقیقت کو سمجھیں کہ ان سیاسی لیڈروں کے ہوتے ہوئے پاکستان میں امن و سکون نہیں ہو سکتا۔
 

بلال

محفلین
میں تو تین سال پہلے والے لوگوں کو مس کر رہا ہوں۔ ایک تحریر بھی لکھ دی ہے اردو محفل پر۔ کل ان شاء اللہ پوسٹ کروں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بلال بھائی زندگی رواں رہتی ہے، چہرے بدلتے رہتے ہیں۔ کچھ لوگ چلے گئے ہیں تو کچھ نئے بھی تو آئے ہیں۔

آپ کی تحریر کا شدت سے انتظار ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top