کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
سوچا اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اور میں مس کر جاؤں میں جلدی سے نیا دھاگہ شروع کر لوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا کیا لیکن عنوان میں تھوڑی سی تبدیلی کر دیں اور یہ ؟؟؟؟ کے نشان نکال دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں ہمیشہ سے اچھا ہوں اور اس کی گواہی میری خاتون اول دے سکتی ہے، ویسے آجکل وہ پاکستان میں ہے اور میں یہاں۔
 

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووو تو یہ ثبوت ھے آپ کے اچھا ہونے کا کہ وہ پاکستان چلی گئیں ھیں آپ کو یہاں چھوڑ کےےےےےےےے:)
 

خوشی

محفلین
اوووووووووووووووووووووووووووووو
اس کا مطلب ھے اب موقع تھا آپ کو مس کال کرکے تنگ کرنے کااااااااااااااااااااااااااااااااااا:)
 

شمشاد

لائبریرین
دھیان رکھنا کہ قربانی والی عید ہے، سویوں والی نہین، ایسا نہ ہو کہ تمہاری قربانی کر دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں میں نہیں “وہ“ خیال کرتی ہیں۔ کہ ادھر سے فون کرنے سے بچت ہوتی ہے۔ امریکہ کا نمبر ہے ناں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ بٹیا آپ نے اور عائشہ بٹیا نے مل کر عید کی یا تیاریاں کیں اب تک؟

اس بار کچھ خاص تیاریاں نہیں ہیں لالہ البتہ جو خاس تیاری ہوتی ہے وہ بابا جان کر لی ہے:)

عیدالفطر کی تیاریوں کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top