کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں جناب ، ان کے مسٹر ڈاکٹر ہیں۔ میں مشورہ دیتا تو کہتا کہ منجھی بسترا لیکر محفل میں آ جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا نہ کہیں پپو بھائی۔ آپ کو پہلے پہل بہت مس کیا، پھر مایوس ہی ہو گئے تھے کہ آپ نہیں آئیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top