ناز پری

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم بہت دنوں کے بعد سب کو خوش آمدید
    مہ جبین
    مہ جبین
    ناز پری کو خوش آمدید
    میں نے کافی دن پہلے تمہاری ایک تھریر پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا تھا اور تم نے اس پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا ۔۔۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں میری دعا ہے اللہ تم کو ہمیشہ خوش رکھے اور نورِ سحر کو بھی سلامت رکھے آمین
    ناز پری
    ناز پری
    نا پسندگی کی بات نہیں آپ کی اور میری راے میں تھوڑا سا اختلاف تھا۔ شاہد اسی وجہ سے آپ نے دوبارہ وہاں جواب نہیں دیا۔ اگر کوئی بات بُری لگی ہوتو معذرت چاہتی ہوں دعاؤں کا بہت شکریہ
    محب علوی
    محب علوی
    وعلیکم سلام ،
    خوش آمدید اور کہاں مصروف رہیں آپ
    وعلیکم السلام ناز بٹیا۔

    آپ بصد شوق آئیں۔ خوش رہیں خوشاں پھیلائیں۔ خوب خوب مسکرائیں۔ اللہ کرے آپ کا کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور بجلی آپ کی آمد کو سہل بنائیں۔

    بہت خوش رہیں بٹیا اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

    والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top