السلام علیکم
پورا گھر ہی ادھر ہے اور میں یہاں کیوں نہیں ہوں اس لیے میں بھی حاضر ہو گئی ہوں۔ ایک تو یہ مسئلہ ہے کہ جب تک لیپ ٹاپ آن ہوتا ہے تب تک یہ نورِ سحر نہیں سوتی اور کہتی ہے لیب ٹاپ میرا ہے اور میرے حوالے کر دیں۔ پھر لیپ ٹاپ پر بیٹھ جاتی ہے اور پھر بٹنوں کے ساتھ کھیلتی رہتی ہے۔ جب اس کو سلا...