آپ کے نام کا مطلب اور اثر

سیماب

محفلین
میں نے کہا اردو محفل میں دو ممبر ہیں میرے سسرال میں سے ویسے تو سسرال کے ممبر کی تعداد تو ماشاءاللہ 10، 12 ہے
ماشاءاللہ آپ کے گھر کے ممبر بھی ہے یہاں ۔کیا نام ہے ان کے کیا بتانا چاہیں گی۔
ماشاءاللہ کابھی بھرا پورا پروار ہے آپ کا اللہ نظر بد سے بچاے آمین
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کہا اردو محفل میں دو ممبر ہیں میرے سسرال میں سے ویسے تو سسرال کے ممبر کی تعداد تو ماشاءاللہ 10، 12 ہے
یہ کیا بات ہوئی کہ سسرال میں 10، 12 افراد ہیں۔ یا تو 10 کہو یا 12۔ اتنا عرصہ ہو گیا سسرال میں رہتے ابھی تک یہی علم نہیں۔
 
Top