1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

آپ کے نام کا مطلب اور اثر

نیلم نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 14, 2012

  1. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    اسلام و علیکم،
    جلدی سے سب ممبران اپنا اصل نام بتاہیے اوراپنے نام کا مطلب بھی بتاہیے.میں نے سُنا ہے کہ ہمیشہ سوچ سمجھ کے نام رکھنا چاہیے.آپ کی زندگی پر آپ کے نام کا بہت اثرپڑتاہے.کیا آپ کی زندگی پر آپ کے نام کا کوئی اثر پڑھا.اور کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • متفق متفق × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    میرا نام نیلم ہے اور میرے نام کا مطلب قیمتی پتھرہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  3. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    میرا نام ہے قرۃ العین اور مطلب آنکھوں کی ٹھنڈک۔۔۔
    بلکل متفق ہوں !
    مجھ پر تو بہت اچھا اثر پڑا محبت کے معاملے میں بہت خوش نصیب رہی ہوں اللہ کا بہت فضل اور میری دادی اماں کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھے یہ نام دیا۔
    ایک اور بات کہ قرۃالعین کا نک عینی ہے۔۔۔۔۔نک نیم بہت پیار سے دیا جاتا ہے اب عینی کا مطلب ہوا میری آنکھیں،،،،،آنکھیں بہت قیمتی عضو ہے سو عینی کہنا ایسا ہی ہے جیسے مجھے قیمتی کہنا:battingeyelashes:
     
    • پسندیدہ × 7
    • زبردست × 2
    • دوستانہ × 1
    • پر مزاح × 1
    • متفق × 1
  4. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    میرا نام انیس ہے اور میرے نام کا مطلب "دوست، غم خوار "ہے۔
    میرا نام شرجیل بھی ہے اور میرے نام کا مطلب "چنگاری" ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
  6. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    ہمممممم گریٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    دو نام کیوں ہیں آپ کے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    دوسرے نام کا اثر کچھ زیادہ لگتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  9. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    یعنی آپ کے نام کے مطلب کے اعتبار سے
    آپ کو " دوست چنگاری" پکارنا چاہیے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  10. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    میرا نام "فراز" ہے
    اور میرے نام کا مطلب ہے " اونچا، پھیلا ہوا"
    اور واقعی میری زندگی میں میرے نام کا کافی اثر ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  11. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    نیلم یہ اک مفید سلسلہ ہے!:star2:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    اچھا اس کا مطلب آپ کافی جانی مانی شخصیت ہیں....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    یس. بہت شکریہ عینی....
     
  14. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
  15. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    جانی شخصیت ہوں
    مانی نہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    ہاہاہاہاہا اچھا کس کےجانی شخصیت ہیں اور کس کےمانی نہیں؟.....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    نیرنگ خیال بھیاصرف پسند ہی نہیں کرنا بلکہ جواب بھی دیناہے..اپنے نام کا مطلب ڈھونڈنےتو نہیں چلے گئے آپ؟ اب یہ مت کہہ دیجیےگا کہ بڑوں کو جواب نہیں دیتے...lollll
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    جانی سے مراد زندہ شخصیت ہوں
    اور مانی سے مراد میں سب کو مانتا ہوں
    مجھے کوئی نہیں مانتا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میرا نام ذوالقرنین ہے۔ قرآن پاک میں سورۃ کہف میں آیات 83 سے 101 تک ذوالقرنین کا واقعہ بیان ہوا ہے۔ یہ اک بہت قدیم نام ہے۔ اور مؤرخین کی اک لمبی بحث آپکو ملے گی اس پر۔ کہ یہ کونسا بادشاہ تھا؟ کس دور سے تعلق تھا۔ کچھ اسے اسکندر اعظم بھی کہتے ہیں۔ پر قرآن پاک میں اسکی جو صفات بیان ہوئی ہیں وہ اسکندر پر پوری نہیں اترتیں۔ یہ تمہید اس لیئے باندھی کی گرچہ تمام احباب واقف ہونگے مگر پھر بھی اک بار یہ ذہن میں تازہ ہو جائے :)
    ذوالقرنین کے مطلب تو دو سینگوں والا کے ہیں۔ اس سے ظاہراً طاقت اور قوت سے تشبیہ دی گئی ہے۔
    قرن زمانہ کو کہتے ہیں۔ اور قرنین دو زمانوں کو۔ تو بعض کے نزدیک اس مراد ایسا شخص ہے جسکی حکومت مشرق و مغرب میں ہو۔ اور قرآن پاک میں بیان واقعہ سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے کہ اس نے مشرق و مغرب تک کے سفر کیئے اور فتوحات حاصل کیں۔ تو بھی مطلب تو ایسا شخص ہی ہے جو قوت اور طاقت رکھتا ہو۔

    اب میں کسقدر اسم بامسمیٰ ہوں۔ یہ تو میں نہیں جانتا۔ کیوں کہ میں اک کمزور آدمی ہوں۔ اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ مجھ کمزور کو کسی امتحاں میں نہ ڈالے گرچہ ایمان کامل ہے کہ وہ ذات بے نیاز کسی کی اوقات سے زیادہ اس پر آزمائش نہیں ڈالتا مگر میں پھر بھی اس کی آزمائش کے لائق نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 5
    • متفق متفق × 2
  20. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    ہممم گڈ آپ کو تو پاکستان پہ حکومت کرنی چاہیے...کوئی ذوالقرنین چاہیے پاکستان کو بھی....اور نیرنگ کا کیا مطلب ہے اور یہ شناخت رکھنےکی وجہ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر