ہمارا فیملی ادب - تبصرے و تجاویز

ناز پری

محفلین
السلام علیکم
پورا گھر ہی ادھر ہے اور میں یہاں کیوں نہیں ہوں اس لیے میں بھی حاضر ہو گئی ہوں۔ ایک تو یہ مسئلہ ہے کہ جب تک لیپ ٹاپ آن ہوتا ہے تب تک یہ نورِ سحر نہیں سوتی اور کہتی ہے لیب ٹاپ میرا ہے اور میرے حوالے کر دیں۔ پھر لیپ ٹاپ پر بیٹھ جاتی ہے اور پھر بٹنوں کے ساتھ کھیلتی رہتی ہے۔ جب اس کو سلا تی ہوں تو سلاتی سلاتی میں خود بھی سو جاتی ہوں۔ یہ لڑکیاں تو کمپیوٹر سیکھنے جاتی ہیں تو کچھ دیر کے لیے آن لائن ہو جاتی ہیں لیکن میں تو نہیں جا سکتی کیونکہ اس وقت میں خود اسکول گئی ہوتی ہوں۔ خیر تمام اردو محفلین کو میری طرف سے السلام علیکم اور آپ سب کیسے ہیں

پیاری بچیوں آپ سب نے بہت اچھا لکھا بہت خوب اسی طرح محنت کرتی رہا کریں
 
:waslam:بھابی
آپ اب بھی اسکول جاتی ہیں:eek::eek::eek:

نوٹ:میری بے تکلفی بری لگے تو پیشگی معذرت۔خرم بھائی کے ساتھ اپنی گپ شپ چلتی رہتی ہے
 
ناز پری

محفلین
:waslam:بھابی
آپ اب بھی اسکول جاتی ہیں:eek::eek::eek:

نوٹ:میری بے تکلفی بری لگے تو پیشگی معذرت۔خرم بھائی کے ساتھ اپنی گپ شپ چلتی رہتی ہے
سکول جانے کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے کیا۔ نورِ سحر تو ابھی سے سکول جاتی ہے۔ تو کیا ہوا میں اپنے بڑھاپے میں جا رہی ہوں تو:p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میرے پاپا
میر ے پاپا کا نام راجہ بشا رت شبیر ہے وہ بہت پیا رے اور بہت خوبصورت ہے وہ ہم سب سے بہت پیار کر تے ہے وہ ہمیں ما رتے بھی نہیں ہا ں تھوڑا سا ڈانٹتے ضرور ہے ہم سب کو اپنے ماما پاپا سے بہت پیا ر کر تے ہیں مجھے آج تک پاپا سے مار نہیں پڑ ی وہ ہمیں ہر چیز لا کر دیتے ہیں وہ سب کی ہر خو اہش پوری کر تے ہے وہ مجھےسب کے ساتھ بھی پیسے دیتے ہیں اور سب سے چھپ کر بھی دیتے ہیں وہ سب سے زیادہ مجھ سے پیار کر تے ہیں چیزیں بھی لے کر دیتے ہیںسب کے سا تھ بھی اور چھپ کر بھی وہ مجھے شا پنگ پر بھی لے کر جا تے ہیں کبھی کبھی صر ف پاپا اور میں اکیلے جا تے ہیں پر کبھی کبھی عینی میرے دمجھےپاپا کے سا تھ نہیں جا نے دیتی پا پا مجھے ہر جگہ لے کر جا تے ہیں وہ روزا نہ با ر ہ بجے میر ے کمر ے میں آ تے ہیں اور مجھے پیا ر کر کے چلے جا تے ہیں وہ مجھے زیادہ نہیں ڈانتے ہر عید پر مجھے ہر دن کا جوڑا اور میچنگ چیزیں لے کر دیتے ہیں۔ کپڑوں کی نسبت مجھے جوتے زیادہ لے ک دیتے ہیں۔ اس عید پر میں نے پانچ جوڑے جوتوں کے لیے تھے۔ میں اپنی عید کی شاپنگ پاپا کے ساتھ کرتی ہوں۔ ماما کے ساتھ نہیں کرتی۔ کیونکہ ماماہر چیز نہیں لےکر دیتی لیکن پاپا سب کچھ لے کر دیتے ہیں۔ جو میں چاہتی ہوں جب میں پاپا کے ساتھ شاپنگ کر کے گھر آتی ہوں تو ماما سے خوب ڈانٹ پرتی ہے کہ اتنی چیزیں لانی لازمی تھیں۔ ہر دن کا الگ جوڑا تو نہیں ہوتا لیکن میں ماما کی بات سنی ان سنی کر دیتی
میرے پاپا دنیا کے سب سے اچھے پاپا ہیں ان جیسا کوئی نہیں ہے میں اپنے پاپا سے بہت پیارکرتی ہوں اور ہمیشہ کرتی رہوں گی کیونکہ وہ سب سے اچھے ہیں
سو سوئیٹ مقدس :)
 
Top