تعارف ہماری حاضری بھی لگا دیں

سندس صغیر

محفلین
محمد وارث انکل جی بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کا
:AOA::welcome:

خرم بھائی سے تو اپنی گپ شپ چلتی رہتی ہے
اب آپ کی فیملی کے چھ افراد ہو گئے ہیں محفل پر۔
ابھی چھ افراد ہوئے ہیں باقی 94 رہتے ہیں:D
شکریہ عائشہ بہنا
عینی بہنا شکریہ
شکریہ مقدس آپی ویسے ہماری کزن کا نام بھی مقدس ہے
بہت شکریہ مہ جبین بہنا
 

بنت صغیر

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید۔

میں سوچ رہا ہوں نور سحر، عبد الاحد اور وہ کیا نام ہے بڑے والے کا، وہ سب بھی آ جائیں تو پھر ایک ہی دفعہ تم سبکی دعوت کر دوں۔
تو ابھی دعوت کرنے کے لئے پیسے جمع کر رہے ہیں کیا ؟ جو اتنا سوچ رہیے ہیں
 
KwULv.png
 
Top