تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

طارم نایاب

محفلین
KwULv.png
آپ نے مجھے خوش آمدید کیا ہے یا آم کا موسم آنے والا ہے اور اس کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں
 

ناز پری

محفلین
خوش آمدید محترمہ نند صاحبہ۔ ایک بات یاد رکھو میں جب اسکول سے واپس آؤں تو میرا کھانا تیار ہونا چاہے۔
 
Top