کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
کوئی اور تو ہمیں یاد نہیں کرتا تو کیا خود بھی نہ کریں :grin:

اور آپ جتنے چاہیں نیلے پیلے ہرے کالے کارڈ دکھاتے رہیں کیونکہ میں تو سونے جا رہا ہوں :yawn:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ فیصل آباد والی ڈکٹیٹر کہاں رہ گئی؟ دو دن سے نظر نہیں آئی۔ اللہ خیر کرے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top