کون کس کو مس کررہا ہے (7)

شمشاد

لائبریرین
باجو آج میری بات ہوئی تھی ان سے۔

سبکو سلام کہہ رہے تھے اور یہ بھی کہ آج محفل میں آئیں گے اور یاہو پر بھی ہوں گے۔
 
تیشہ

محفلین
باجو آج میری بات ہوئی تھی ان سے۔

سبکو سلام کہہ رہے تھے اور یہ بھی کہ آج محفل میں آئیں گے اور یاہو پر بھی ہوں گے۔

میرا بھی سلام پہنچادیجئے گا نایاب بھیا کو :battingeyelashes: حال چال پوچھنا تھا سب کا ، غزل کا ۔۔
میں یاہو واہو پے نہیں ہوتی :( اسلئیے رابطہ صرف یہاں سے ہوتا ہے میرے ۔
:happy:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top