وہ تو میں کر ہی دوں گا، لیکن مجھے کیا فائدہ ہو گا؟
باجو آج میری بات ہوئی تھی ان سے۔
سبکو سلام کہہ رہے تھے اور یہ بھی کہ آج محفل میں آئیں گے اور یاہو پر بھی ہوں گے۔
میں تو سارہ خان کو مس کر رہی ہوں۔
میں تو سارہ خان کو مس کر رہی ہوں۔
اچھا یہ کب کی بات ہے؟؟تو میں بھی تو کبھی فیصل آباد میں ہی رہا کرتا تھا۔ بلکہ میرے ابو اور دادا، دادی سب فیصل آباد میں ہی رہتے تھے۔
تو آپکو نہیں پتا اسکا مطلباس کا کیا مطلب ہوا، یعنی کہ نہیں ملے گا، ہے ناں۔
مجھے تو کبھی نہیں کیااور بہت سارے اراکین آپ کو مس کر رہے ہیں۔ جن میں میں بھی شامل ہوں۔