کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میری طرف سے بھی مناہل کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک اسے لمبی عمر دے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین

باجو ، مجھے بہت اچھا لگا ، آپ اپنے بچوں کا اتنا خیال رکھتی ہےں ۔

تھینکس زین ۔ ۔ :battingeyelashes: ماں ہی اپنے بچوں کا خیال رکھا کرتیں ہیں نا کہ باپ :battingeyelashes:
ماں ۔۔ ماں ہوتی ہے ۔ :happy:
 

خوشی

محفلین
باپ بھی خیال رکھ سکتا ھے اگر ا سکے پاس ماں جیسا دل ہو توووووووووووووووووووووووووووووو
 

زین

لائبریرین
سارا کریڈٹ اپنے کھاتے میں ڈال دیا ۔ والد کا بھی ایک چھوٹا سا دل ہوتا ہے :grin:
 

فہیم

لائبریرین
اوپسسس:blushing:

میں نے دیکھا ہی نہیں۔
کیوں کے تمہاری پوسٹ کوٹ ہوئی تھی۔
خیر میں بھی انسان ہی ہوں غلطی ہوجاتی ہے:grin:

شکریہ باجو۔
اور شکریہ زین:)
 

تیشہ

محفلین
باپ بھی خیال رکھ سکتا ھے اگر ا سکے پاس ماں جیسا دل ہو توووووووووووووووووووووووووووووو



ناممکن :chatterbox: ماں جیسا دل باپ کے پاس ہو ہی نہین سکتا :chatterbox: ۔۔۔ ماں اپنے بچوں کو کبھی بھی چھوڑ کر کسی دوسرے سے شادی نہیں کرتی دیکھی میں نے ،، باپ ایسے ہوتے ہیں جو عموما اپنی عیاشیوں ، اپنے نفس کے لئے اپنی بیٹیوں تک کو چھوڑ جایا کرتے ہیں :chatterbox: ۔۔
اسی لئے ماں کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے ۔۔ اور اللہ نے ماں کا رتبہ درجہ باپ سے بھی بلند رکھا ہے ۔ :battingeyelashes:
باپ بس باپ ہی ہوا کرتے ہیں آجکل کے ۔ ۔۔ ۔
:chatterbox:
 

فہیم

لائبریرین
فاطمہ کی شادی کا سنا تھا کہ اس کی شادی ہورہی ہے۔
اب معلوم نہیں کہ درست بات ہے کہ نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top