کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
شاید ابھی تک نہیں‌ہوئی، ویسے میں نے بھی سنا تھا کہ ان کی شادی ہونےوالی ہے
 
فہیم

لائبریرین
زینب کا بھی کچھ معلوم نہیں‌ پاکستان آکر کہاں گم ہوگئی ہے۔
کوئی رابطہ نہیں۔ کچھ اتہ پتہ نہیں۔
 
زین

لائبریرین
واقعی، نایاب بھائی، زینب بہن اور علی ذاکر بھائی کئی عرصے سے غائب ہیں۔
لاپتہ افراد کی فہرست میں درجہ ذیل نام شامل ہیں
حجاب بہن، خرد اعوان،ضبط ، سیدہ شگفتہ بہن،تعبیرآپی،حسن علوی،خرم شہزاد خرم،سارا بہن،زونی آنٹی،عزیز امین،فرحت کیانی،خرم،جہانزیب، ایم بلال،ابو کاشان،چاند بابو،پپو،ملائکہ کی سہیلی مرک،امکانات،سارہ پاکستان،ثمینہ معیز

محفل میں سے کس کا رابطہ ہے اس کے ساتھ۔
ملائکہ کا
 
زین

لائبریرین
وہ تو اوپر لکھا ہے ۔ ان کی شادی ہونے والی ہے ۔ 22 تاریخ کو سالگرہ بھی ہے ان کی
 
فہیم

لائبریرین
فاطمہ بٹیا بھی عرصہ سے نطر نہیں آئیں۔

واقعی، نایاب بھائی، زینب بہن اور علی ذاکر بھائی کئی عرصے سے غائب ہیں۔
لاپتہ افراد کی فہرست میں درجہ ذیل نام شامل ہیں
حجاب بہن، خرد اعوان،ضبط ، سیدہ شگفتہ بہن،تعبیرآپی،حسن علوی،خرم شہزاد خرم،سارا بہن،زونی آنٹی،عزیز امین،فرحت کیانی،خرم،جہانزیب، ایم بلال،ابو کاشان،چاند بابو،پپو،ملائکہ کی سہیلی مرک،امکانات،سارہ پاکستان،ثمینہ معیز

ماشاءاللہ تم نے تو اچھی خاصی لسٹ تیار کردی:)
علی ذاکر بھائی کے بارے میں تو
ابھی کچھ دنوں پہلے طالوت بھائی
بتارہے تھے کہ وہ شاید واپس آنے والے ہیں۔
حجاب کو خیر حجاب میں ہی رہنے دو۔
خرد اعوان البتہ واقعی غائب ہیں۔ ان کے بارے میں‌ مجھے کچھ معلومات نہیں۔
سیدہ شگفتہ صاحبہ سے باجو کا کونٹیکٹ ہے۔
سویٹ سسٹر آج کل کسان بنے کے شوق میں مبتلا ہیں۔ فیس بک پر سلام دعا ہوجاتی ہے کبھی کبھار غلطی سے۔
حسن بھائی تو بالکل ہی آؤٹ ہوگئے ہیں اسکرین سے شاید باجو کا بھی رابطہ نہیں رہا ان سے اب۔
خرم شہزاد بھائی کو غائب نہیں کہا جاسکتا کیونکہ وہ چکر مارتے رہتے ہیں۔
سارا صاحبہ سے ابھی کچھ دن قبل ہی سلام دعا ہوئی تھی۔ وہ آتی ہیں مگر کچھ کہے بغیر چلی جاتی ہیں۔ ان کی آمد کا ان کے شکریے سے بھی معلوم ہوجاتا ہے۔
 
یار میرا نیٹ بہت زیادہی گڑبڑا رہا ہے۔
یہ ایک پوسٹ بھی بڑی مشکل سے کی ہے۔
دیکھو باقیوں کی بھی دیکھتا ہوں۔
 
فہیم

لائبریرین
زونی آنٹی،عزیز امین،فرحت کیانی،خرم،جہانزیب، ایم بلال،ابو کاشان،چاند بابو،پپو،ملائکہ کی سہیلی مرک،امکانات،سارہ پاکستان،ثمینہ معیز

ہاں تو جی۔
رہی بقایا لسٹ تو۔
زونی میرے خیال میں ان کا نام زونی کی جگہ موڈی ہونا چاہیے تھا۔ کہ جب ان کا موڈ ہوتا ہے وہ چکر مار جاتی ہیں۔ اور پھر ایک لمبہ غوطہ لگا جاتی ہیں۔
فرحت کیانی صاحبہ بھی باجو کے خاص دوستوں میں‌ شمار ہوتی ہیں اور باجو کا ان سے رابطہ رہتا ہے۔ محفل پر وہ خاص مواقعوں پر ہی دکھائی دیتی ہیں۔
خرم صاحب شاید آج کل ٹائیگر کی تلاش میں مصروف ہیں تبھی یہاں ان کا آنا نہیں‌ ہورہا۔
جہانزیب بھائی کی طرف سے مجھے تھوڑی فکر مندی ہے کہ وہ کہاں‌ غائب ہیں۔ فیس بک پر ان کے لیے ایک پیغام بھی چھوڑا تھا لیکن ان کا جواب موصول نہیں ہوا۔ جبکہ حالات بتارہےتھے کہ وہ اس کے بعد چکر مار گئے ہیں فیس بک پر۔
ایم بلال تو سنا تھا کہ منظرنامہ کے نئے رکن بن گئے تھے بلکہ ایڈمن کیونکہ عمار اور ماوراء دونوں مصروف ہیں آج کل۔ میرے خیال میں تو ان کو آج کل منظرنامہ پر پایا جانا چاہیے۔
ابو کاشان صاحب بھی ریگولر ممبران میں سے نہیں۔ وہ بھی کبھی چکر مارجاتے ہیں تو کبھی نہیں۔ ویسے ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
چاند بابو تو تھانے میں‌ ہوا کرتے تھے نہ شاید ان کا ٹرانسفر ہوگیا ہے۔ محفل سے القلم پر۔
پپو صاحب اور مرک صاحبہ سے میری کبھی بات چیت نہیں ہوئی شاید۔ بس ان کی پوسٹس ہی دیکھی ہیں۔ اس لیے ان کے بارے میں کچھ نہیں‌ کہا جاسکتا۔

اور خبرنامہ ختم ہوا۔
اور میں چلا سونے۔
شب بخیر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top