کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں عا رف بھیا کو مس کر رہی ہوں پتا نہیں کہا ں مصروف ہیں آجکل :confused: کا فی دنوں سے ان کوئی کو ئی لڑائی نہیں ہوئی :idontknow:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ مزید اسلحہ لینے گئے ہوئے ہیں۔ ابھی آتے ہوں گے۔ تم بھی اپنے مورچے ٹھیک ٹھاک کر لو۔
 

زونی

محفلین
زونی میرے خیال میں ان کا نام زونی کی جگہ موڈی ہونا چاہیے تھا۔ کہ جب ان کا موڈ ہوتا ہے وہ چکر مار جاتی ہیں۔ اور پھر ایک لمبہ غوطہ لگا جاتی ہیں۔




لیکن میں تو اکثر دیکھتی ہوں تمہیں فیس بک پہ ٹہلتے ہوئے اداس پنچھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :tongue:
 

خوشی

محفلین
میں مس کر رہی ہوں کسی کی مدھ بھری آواز کو جو ہمیشہ ان ناؤن نمبر سے کا ل کرتی ھے کون بوجھ سکتا ھے اس کا نام ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/:)
 

تیشہ

محفلین
میں مس کر رہی ہوں کسی کی مدھ بھری آواز کو جو ہمیشہ ان ناؤن نمبر سے کا ل کرتی ھے کون بوجھ سکتا ھے اس کا نام ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/:)


جی میں یہاں ہوں آپ سنائیے کیسی ہیں ؟
میں آج تھکاوٹ سے چوُر چوُر ہوں اسلئے ابھی کچھ منٹ میں ، بیڈ پے جانے کو ہوں :happy:
آپ کہئیے کوئی نئی تازی ۔:happy: ؟
مدھ بھری آواز :battingeyelashes: مطلب میں لتا کا مقابلا کرسکتی ہوں :rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top