میری طرف سے بھی مناہل کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک اسے لمبی عمر دے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
باجو ، مجھے بہت اچھا لگا ، آپ اپنے بچوں کا اتنا خیال رکھتی ہےں ۔
تھینکس زین ۔ ۔
ماں ہی اپنے بچوں کا خیال رکھا کرتیں ہیں نا کہ باپ 
ماں ۔۔ ماں ہوتی ہے ۔




ماں جیسا دل باپ کے پاس ہو ہی نہین سکتا 