کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو گئی ہے، ابھی کہاں واپس آئی ہو گی۔
مجھے تو خطرہ ہے کہیں اسی کی قربانی نہ دے دی ہو اس کے سات حصے کر کے اس کے گھر والوں نے۔
 

خوشی

محفلین
جی میں یہاں ہوں مگر اب آپ نہیں ہیں :battingeyelashes:
میں زیادہ دیر نہیں رکوں گی مجھے چکر آرہے ہیں سر گھوم گھوم رہا ہے تو ابھی میں بیڈ پے جانے کو ہوں :happy:

آپ بہت لیٹ آئیں میں جلد سو گئی تھی کل رات آج آئیں گی تو بات ہو گی چھٹیاں ھیں ناں اب

میں آپ کو مس کرکے چلی گئی تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top