کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پھر تو بہت ہی اچھی بات ہے۔

ویسے ابو اور بھائی کی جیب سے ہر ماہ کتنا مال گُم ہوتا ہے؟
 

خوشی

محفلین
میں کسی کو مس نہیں‌ کرتی کیونکہ کسی کو مس کروں پھر میرا دل چاھتا ھے مس کال کرنے کو:)

اور بوچھی اتنی پھرتیلی ھیں کہ وہ مس کا بھی اٹھا لیتی ھیں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پھر تو بہت ہی اچھی بات ہے۔

ویسے ابو اور بھائی کی جیب سے ہر ماہ کتنا مال گُم ہوتا ہے؟
جتنا گم کر نے کو انکا دل چا ہے،، میرے بھیا اورابو صدا کے کنجو س ہیں :biggrin: آپ کے جیسے:grin: آرائیں ہیں نا اس لئے:grin::grin: اس حساب سے بھی آرائیں ہوں:rollingonthefloor: سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں نگے:tongue:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں لاتی ہو ں زینب کو بلا کر شمشاد بھیا :idea2:۔۔آ پ اداس نہ ہوں۔۔۔ زینب آجا ؤ :onthephone: کہاں ہو دیکھو بھیا اداس ہوئے ہیں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
جتنا گم کر نے کو انکا دل چا ہے،، میرے بھیا اورابو صدا کے کنجو س ہیں :biggrin: آپ کے جیسے:grin: آرائیں ہیں نا اس لئے:grin::grin: اس حساب سے بھی آرائیں ہوں:rollingonthefloor: سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں نگے:tongue:

میں کنجوس نہیں ہوں اور نہ ہی آرائیں ہوں۔ میری بیٹاں تو جتنے ان کو ضرورت ہوتی ہے اس سے کچھ زیادہ ہی لے لیتی ہیں۔

مجھے نہیں پتہ تھا کہ آرائیں کنجوس بھی ہوتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
اس طرح کے بھی کھچھ ممبر ہیں۔
جیسے نوید ملک۔
عبدالرحمٰن
سند باد
سیفی وغیرہ۔

جو عرصہ دراز سے گم ہیں
اور پلٹ کر آئے ہی نہیںِ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top