ناعمہ عزیز
لائبریرین
وہ تو چھ سال پہلے لے کر دیا تھا ۔۔ اب تو خراب ہو گیا ۔ مجھے بہت اچھا لگتا تھا بالکل سادہ ۔۔ میں نے پوری انار کلی گھومی ویسا گاؤن لینے کے لیے پر ملا ہی نہیں۔۔اب تو انار کلی میں گاؤنز کے نام پہ صرف فیشن ہی رہ گیا ہے۔۔ جو مجھے بالکل پسند نہیں۔۔ ویسا ہی لینا ہے۔
اور آپ اپنے وعدے سے پھر گئےنا

ورنہ ایویں تو بھائی بہنوں کو یا د کرتے

۔۔ آپ نے کیوں کہا کہ یہ جو ک ہے؟؟؟؟؟؟ میں وا قع یاد کر رہی ہوں۔ کیو نکہ وہی اچھے دن تھے۔۔ جو واپس نہیں آسکتے پر ہم انکو یاد تو کر سکتے ہیں