کون کس کو مس کررہا ہے (7)

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 4, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کوشش تو کر رہی ہوں ۔۔۔;)
     
  2. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool

    ہم نے تو ایک سارہ خان کے چہلم کے چاول بھی کھالئے ، یہ محترمہ کون ہیں پھر :confused:
     
  3. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہاہاہاہا اکیلے اکیلے کھائے زین بری بات ۔۔:tongue: صلاح تو مار لیتے ۔۔:grin:
     
  4. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    کون:idontknow:
     
  5. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اکیلے کہاں کھائے شمشاد بھائی اور فہیم بھائی بھی ساتھ تھے ، صلاح کس سے مارتا :rolleyes:

    تم کب سے ’”محترمہ‘‘ ہوگئی :rolleyes::chatterbox::devil:
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ارے آج تو سارہ بھی آئی ہیں۔

    کیسی ہیں؟ اور پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ڈاکٹر عباس

    ڈاکٹر عباس محفلین

    مراسلے:
    1,936
    جناب اللہ کا کرم ہے اور سردی کی آمد آمد ہے۔اور نیٹ کا سلسلہ سست ہے۔
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خرم بھائی کو مس کر رہا ہوں۔
     
  9. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فہیم نے بھی کھائے تھے ۔۔:eek: اس کی تو خیر نہیں اسے پتا تھا میں کیوں غائب ہوں پھر بھی چالیسواں کر وا دیا میرا ۔۔:worried:

    تو یہ محترمہ مجھے کہا تھا ؟؟ بس میں نے بھی تم کو پھر " صاحب " کہنا شروع کر دینا ہے :tongue:
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور یہ ننھا منا صاحب کیسا لگے گا۔

    ملائکہ آ کر صحیح بتائےگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شمشاد بھائی ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسے ہیں اور بھابی ؟

    دعا کریں کہ میں پڑھ لوں کچھ اگلے مہینے ایگزامز ہیں :( ۔۔۔ 1 رزلٹ تو بہت اچھا آیا ہے ۔۔:) اگلی دفعہ پتا نہین کیا ہوگا دعا کیجیے گا :)
     
  12. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    دعا کیوں‌ نہیں‌ کریں‌ گے ۔ انشاءاللہ وہ دن بھی دور نہیں جب آپ میڑک بھی کرلیں گی ۔ :grin:
     
  13. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہاہاہا پہلےپانچھویں تو پاس کر لوں ۔۔ میٹرک تو بہت دور ہے ۔۔۔:grin:
     
  14. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    ہائیں ۔۔۔۔ ابھی تک پانچویں میں‌ ہو ۔ یہ بات تو آپ نے پانچ سال پہلے بتائی تھی ۔ :dancing:
     
  15. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    بہت بہت مباراک ہو سارہ بٹیا آپ کو یہ کامیابی۔ اور مستقبل میں ایسی بے شمار کامیابیاں آپ کے قدم چومیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں اچھا ہوں اور گھر میں بھی سب اچھے ہیں۔

    ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔

    اور ہاں ظفری بھی دعاؤں میں شریک ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پانچ نہیں دس سال پہلے بتائی تھی :tongue: آپ کا حافظہ مزید کمزور ہو گیا ہے پرو فیسر صاحب ۔۔۔:grin:
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پانچ سال پہلے یہ نہیں، ان کی ٹیچر پانچویں میں تھی۔
     
  19. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکریہ سعود بھیا آپ کو بھی مبارک ۔۔ آپ کی بہت ھیلپ شامل ہے :)

    شکریہ شمشاد بھائی ۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    سعود بھیا ۔۔۔ کیسی دعائیں دے رہے ہیں ۔۔۔۔ آپ نے پڑھا نہیں‌ کہ پانچ سال سے ایک ہی جماعت میں براجمان ہیں ۔;)

    ویسے پڑھائی سے ایسی لگن بہت کم ہی دیکھنے میں آتی ہے کہ ایک ہی کلاس میں کئی کئی سال ۔۔۔۔۔ :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر