کون کس کو مس کررہا ہے (7)

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 4, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شمشاد بھائی ہم تو ابھی ایف کی ڈگری کے لیے دن رات ایک کر رہے ہیں ۔ البتہ ناعمہ گریجویشن کی ڈگری کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ ۢ
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پکا وعدہ، گاؤن میں لے دوں گا۔ بے شک لکھ کر رکھ لو۔
     
  3. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واہ بھئی واہ شمشاد بھائی بڑے عمدہ انداز میں ۔ لکھ کر رکھ لو۔
     
  4. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ارے واہ ۔ ایف اے کی بھی ’’ ڈگری ‘‘‌ہوتی ہے ۔؟؟؟
     
  5. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایف اے کو ایسوسی ایٹ ڈگری کہتے ہیں
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ جیہ آج کہاں رہ گئی؟
     
  7. ڈاکٹر عباس

    ڈاکٹر عباس محفلین

    مراسلے:
    1,936
    السلام علیکم۔
     
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    وعلیکم السلام ڈاکٹر عباس صاحب، کہیے کیسے مزاج ہیں۔
     
  9. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ڈاکٹر صاحب وعلیکم سلام
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دسمبر آ گیا ہے۔
    اس مہینے کس کس کی سالگرہ ہے؟
     
  11. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    میری نہیں ہے
     
  12. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    جنوری 8 کو تو ہے میری دسمبر میں مجھے پیدا نہیں ہونا تھا سردی لگتی تھی نا:grin:
     
  13. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    اراکین محفل آج کچھ مصروف ہیں شاید
     
  14. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    مس کر رہی ہوں پاکستان کی سردی کو
     
  15. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    میری گاڑی کو مس کر رہا ہوں بے چاری:rolleyes:
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چھٹیوں کو مس کر رہا ہوں۔
     
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں کیوں لکھ کے رکھوں مجھے تو بھولے گا ہی نہیں کہ آپ نے وعدہ کیا ہے ،، البتہ آپ لکھ لیں کہیں بھو ل نہ جائے نا آپکو:)
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں اپنی کہی ہوئی بات نہیں بھولا کرتا۔ (ویسے یہ گاؤن آتا کتنے کا ہے؟)
     
  19. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں سارہ خان کو مس کر رہی ہوں محفل پر ۔۔;)
     
  20. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    تو انھیں واپس بلا کر لائیں جلدی سے;)
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر