کون کس کو مس کررہا ہے (7)

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 4, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اچھا تم یہ بتاؤ پشتو میں عید مبارک کیسے کہتے ہیں۔
     
  2. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عید مبارک ہو = اختر مبارک /دا اختر دی مبارک شہ/ اختر مو مبارک شہ/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ان میں‌ کون سا خواتین والا ہے اور کون سا حضرات والا۔
     
  4. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فرق نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    شکریہ بچے۔
    جیتے رہو:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اب کسی کو مس کرتے ہیں۔

    میں علی ذاکر اور عبداللہ بھائی کو مس کررہا ہوں
     
  7. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    میں‌کسی کو مس نہیں کرتی
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لیکن باقی سب تو خوشی کو مس کرتے ہیں ناں۔
     
  9. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    کبھی سنا نہیں کسی کویہ کہتے
     
  10. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    نو مس اونلی مسٹر
     
  11. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    میں ہٹلرنی کو مس کر رہا ہوں
     
  12. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    لو بتاؤ، ارے بھئی پھر آپ کہاں جائیں گے ، اور تانیث بھی اگئیں تو۔۔
    ایک ہی کافی محفل کے لیے ۔۔۔ ہاہاہہاہ
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مسولینی کے متعلق کیا خیال ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ویسے ہلاکو ، چنگیز اور قوبلائی بھی منتظر ہیں اذنِ باریابی کے ۔
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لیکن وہ تو ہٹلر سے بہت پہلے کے ہیں۔
     
  16. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں اپنا نیا گاؤن مس کر رہی ہوں جو ماموں نے سعودیہ سے بھجوایا تھا پانچ سال پہلے،،،،،،مجھے بہت اچھا لگتا تھا اب پرانا ہو گیا ہے:brokenheart:
     
  17. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھا آپ افسردہ مت ہوں۔ ماموں سے کہئیے نیا لا دیں گے۔
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بی اے کی ڈگری تو لے لو پھر گاؤن بھی لے لینا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    :
    ماموں اب وہا ں نہیں ہوتے پاکستان آ گئے ہیں:brokenheart:
     
  20. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where

    ٹھیک ہے ڈگری لے لوں گی تو گاؤن آپ لے کے دیں گے پھر؟؟؟؟
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر