کون کس کو مس کررہا ہے (7)

زین

لائبریرین
اب کسی کو مس کرتے ہیں۔

میں علی ذاکر اور عبداللہ بھائی کو مس کررہا ہوں
 

مغزل

محفلین
لو بتاؤ، ارے بھئی پھر آپ کہاں جائیں گے ، اور تانیث بھی اگئیں تو۔۔
ایک ہی کافی محفل کے لیے ۔۔۔ ہاہاہہاہ
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں اپنا نیا گاؤن مس کر رہی ہوں جو ماموں نے سعودیہ سے بھجوایا تھا پانچ سال پہلے،،،،،،مجھے بہت اچھا لگتا تھا اب پرانا ہو گیا ہے:brokenheart:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top