کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ لمبا اختتام ہفتہ " ہفتہ اور اتوار "

اور یہاں ہفتے والے دن ہفتہ شروع ہوتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
آپ بہت لیٹ آئیں میں جلد سو گئی تھی کل رات آج آئیں گی تو بات ہو گی چھٹیاں ھیں ناں اب

میں آپ کو مس کرکے چلی گئی تھی


:battingeyelashes: میرا کل سر چکرارہا تھا ۔۔ آج ٹانگوں میں درد ہورہا ہے ۔۔ میں ابھی کچھ دیر میں بیڈ ریسٹ پے جانے کو ہوں ۔۔ انشااللہ کل چھٹی ہے میں شام کو م س ن پے چکر لگانے آؤں گی ۔ :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
ٹھیک ھے‌آپ آرام کریں کل بات ہو گی انشاٰءاللہ

جی میں چلتی ہوں اب ۔۔ مناہل سوچکیں ہیں صبح اسکی سالگرہ ہے ۔ تو میں نے ذرا لیونگ میں ڈیکوریشن کرنی ہے ہیپی برتھڈے لگانا ہے ۔۔ تاکے صبح صبح یہ اٹھے گی تو دیکھ کر خوش ہوگی :battingeyelashes: اپنی سکول فرینڈز کے ساتھ ہی سلیبریٹ کرے گی سالگرہ ۔ ۔
تو میں ذرا جھنڈیاں ، شنڈیاں لگا لوں ۔۔ غبارے شبارے :battingeyelashes: ۔۔
پھر سوتی ہوں ۔ ۔
گڈ نائٹ :happy:
 

خوشی

محفلین
میری طرف سے اسے سالگرہ کی مبارک دیجئے گا بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت
 

زین

لائبریرین
جی میں چلتی ہوں اب ۔۔ مناہل سوچکیں ہیں صبح اسکی سالگرہ ہے ۔ تو میں نے ذرا لیونگ میں ڈیکوریشن کرنی ہے ہیپی برتھڈے لگانا ہے ۔۔ تاکے صبح صبح یہ اٹھے گی تو دیکھ کر خوش ہوگی اپنی سکول فرینڈز کے ساتھ ہی سلیبریٹ کرے گی سالگرہ ۔ ۔
تو میں ذرا جھنڈیاں ، شنڈیاں لگا لوں ۔۔ غبارے شبارے ۔۔
پھر سوتی ہوں ۔ ۔
گڈ نائٹ
میری طرف سے بھی مناہل کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک اسے لمبی عمر دے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین

باجو ، مجھے بہت اچھا لگا ، آپ اپنے بچوں کا اتنا خیال رکھتی ہےں ۔
 

تیشہ

محفلین
میری طرف سے بھی مناہل کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک اسے لمبی عمر دے اور ہمیشہ رکھے۔ آمین

باجو ، مجھے بہت اچھا لگا ، آپ اپنے بچوں کا اتنا خیال رکھتی ہےں ۔



Thank you zain bhai...
I got fahim bhai's message from mum's mobile too so please say thank you from me:)

Manahil,:happy:
 

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:

سارہ اور عبداللہ آپ دونوں کا شکریہ سالگرہ وشز ِ کا ۔۔۔ میری جانب سے بھی ،،اور مناہل کی طرف سے بھی :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top