پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

ہم نے اس لڑی کی اپڈیٹ کے لیے اپنی رہائش گاہ کے قریبی قائم پولنگ اسٹیشن کا ہنگامی دورہ کیا ہے ۔
اس وقت صورتحال کچھ اس طرح ہے کہ پچھلے الیکشن کے با نسبت اس دفعہ عوامی جوش و جذبے کی کمی ہے ۔
عوام تذبذب کا شکار ہے کےکس کو ووٹ دیا جائے۔

وزیراعظم منتخب کرنے میں لوگوں کی مدد کریں
 
آخری تدوین:
Top