تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

عاطف بٹ

محفلین
نبیل نقوی بھائی کے والدِ محترم پروفیسر جلیل نقوی صاحب کل 18 اگست 2020ء کو لاہور میں وفات پاگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پس ماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

الف نظامی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

فہد اشرف

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ نبیل کے سارے خاندان والوں کو صبر عطا کرے اور مرحوم کی بخشش فرمائے
 

رانا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مغفرت اور رحمت کا سلوک فرمائے۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور اُن کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے۔
اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ان کے حسنات قبول فرمائے، سیئات سے درگزر فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
نبیل بھائی اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، اور نبیل برادر اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
 

الشفاء

لائبریرین
انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔
اللہ عزوجل مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔۔۔
 

نور وجدان

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ رجعون

اللہ پاک اس سانحہ کو برداشت کرنے کی استطاعت عطاکرے محترم نبیل صاحب کو، مرحوم کو اپنے رحم و فضل کے باعث گوشہ ء عافیت نصیب کرے، آمین!
 
Top