تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

عاطف بٹ نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 19, 2020

  1. فہد مقصود

    فہد مقصود محفلین

    مراسلے:
    318
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    أحسَنَ اللهُ عَزَاءَكُم وَجَبرَ مُصَابَكُم وَغَفَرَ لمَِيتكُم
     
  2. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اناللہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے ۔ آمین
     
  3. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    انا لله وانا إليه راجعون
    اللهم اغفر له وارحمه واسكنه فسيح جناته


    أحسن الله عزاءكم ، وعظم أجركم ، وغفر لميتكم ، وجبر مصيبتكم
     
  4. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
     
  5. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    754
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  6. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,748
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    کل نفس ذائقہ الموت
    سب احباب سے گزارش ہے کہ میرے والد صاحب کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالی ان کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائیں اور ان کے تمام مراحل کو آسان فرمائیں، آمین۔

    جن دوستوں نے بھی ذاتی روابط کے ذریعے تعزیتی پیغامات بھیجے، ان سب کا بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 محفلین

    مراسلے:
    595
    اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
    آمین
     
  8. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آگے کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین۔
     

اس صفحے کی تشہیر