تعارف میر ے بارے میں کچھ جانیے

معصوم

محفلین
السلام علیکم !
میں اپنے بارے میں کیا بتاو ں‌جی۔
میں معصوم ہوں۔اپ پوچھتے جائوں میں اپ کو بتاتاجاوں‌گا۔بس:rollingonthefloor:
 

فخرنوید

محفلین
اردو محفل پر خوش آمدید

آپ کے ہنسنے سے تو نہیں لگ رہا ہے کہ معصوم ہیں۔ ایسے ہنسنا تو ۔۔۔۔۔۔۔ کا انداز ہے۔
 

میر انیس

لائبریرین
خوش آمدید جناب۔ آپ نے اپنے بارے میں اور کچھ تو بتایا ہوتا نام کے علاوہ تو بات آگے بڑھتی بہر حال کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں اور وقت کیسے گزرتا ہے اور آپ واقعی معصوم ہیں یا صرف نام ماں باپ نے رکھا معصوم اور بعد میں غیرِ معصوم ہوگئے۔ ویسے ماں باپ نے تو نام صحیح ہی رکھا ہوگا کیوں کہ جب نام رکھا جاتا ہے تو اسوقت تو ہر کوئی ہی معصوم ہوتا ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہوہوہوہوہائے یہ کیا بات کر دی آپ نے انیس بھیا میں تو ابھی تک معصوم ہوں جب کہ میرا نام رکھے 19 سا ل بیت گئے۔:tongue:
 

mfdarvesh

محفلین
معصوم صاحب خوش آمدید مگر نام کے علاوہ بھی تو کچھ بتائیے، ہمارے پوچھے بنا بھی
 

مدرس

محفلین
بھائی جان معصوم صا حب یہ نکا ح کے لئے نہیں ’’اردومحفل‘‘ پر بلارہےہیں شرمائیے نہیں واپس آکر
جزاک اللہ تو کہ دی جیئے
 
Top