میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جب لوگ اقتدار میں ہوتے ہیں تب تو کسی مائی کے لال میں ہمت نہیں ہوتی۔۔۔جیسے ہی کسی کا برا وقت شروع ہوتا ہے،پتھر مارنے والوں میں اپنے اور خاص کر وہ لوگ آگے ہوتے ہیں جن کے خود کے طزر زندگی پہ سوالیہ نشانات کی بھرمار ہوتی ہے۔
کسی کو جوتے مارنا اورایسے طرز عمل پہ خوش ہونا بھی تو ناپسندیدہ ہے۔
کوئی بھی انسان انتقام یا اپنے دل کی بھڑاس اسی وقت نکالے گا جب اسے موقع ملے گا۔ ویسے بھی نواز شریف کی سیکیورٹی ابھی بھی کم نہیں ہے۔ جوتے کھا کر نواز مظلوم نہیں بنا بلکہ جس نے ایک جوتا مارا اسے مار مار کر بے ہوش کر دیا گیا اور پھر جیل، کیا ایک جوتا مارنے کی سزا یہ ہوتی ہے؟
 
آج صبح الرجی کا شدید حملہ ہوا۔
ناک مکمل بند ہو گئی۔ آنکھیں بھی تقریباً بند۔
پھر انجکشن لگوائے۔
اب الرجی والی کیفیت سے تو نکل آیا ہوں۔ مگر آنکھوں کی سوجن ابھی باقی ہے۔
احباب سے دعاؤں کی درخواست۔
 
آج صبح الرجی کا شدید حملہ ہوا۔
ناک مکمل بند ہو گئی۔ آنکھیں بھی تقریباً بند۔
پھر انجکشن لگوائے۔
اب الرجی والی کیفیت سے تو نکل آیا ہوں۔ مگر آنکھوں کی سوجن ابھی باقی ہے۔
احباب سے دعاؤں کی درخواست۔
اللہ کریم آپ کو صحت عطا فرمائے ۔آمین
 
سید عمران

محفلین
آج صبح الرجی کا شدید حملہ ہوا۔
ناک مکمل بند ہو گئی۔ آنکھیں بھی تقریباً بند۔
پھر انجکشن لگوائے۔
اب الرجی والی کیفیت سے تو نکل آیا ہوں۔ مگر آنکھوں کی سوجن ابھی باقی ہے۔
احباب سے دعاؤں کی درخواست۔
اللہ تعالیٰ آپ کی الرجی کو انرجی سے بدل دیں۔۔۔
اور ہم کو، آپ کو صحت و عافیت عطا فرمائیں، آمین!!!
 
اے خان

محفلین
آج صبح الرجی کا شدید حملہ ہوا۔
ناک مکمل بند ہو گئی۔ آنکھیں بھی تقریباً بند۔
پھر انجکشن لگوائے۔
اب الرجی والی کیفیت سے تو نکل آیا ہوں۔ مگر آنکھوں کی سوجن ابھی باقی ہے۔
احباب سے دعاؤں کی درخواست۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللہ تعالی آپ کو صحت دے۔
 
یاز

محفلین
آج صبح الرجی کا شدید حملہ ہوا۔
ناک مکمل بند ہو گئی۔ آنکھیں بھی تقریباً بند۔
پھر انجکشن لگوائے۔
اب الرجی والی کیفیت سے تو نکل آیا ہوں۔ مگر آنکھوں کی سوجن ابھی باقی ہے۔
احباب سے دعاؤں کی درخواست۔
اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائے۔ آمین
 
وجی

لائبریرین
آج صبح الرجی کا شدید حملہ ہوا۔
ناک مکمل بند ہو گئی۔ آنکھیں بھی تقریباً بند۔
پھر انجکشن لگوائے۔
اب الرجی والی کیفیت سے تو نکل آیا ہوں۔ مگر آنکھوں کی سوجن ابھی باقی ہے۔
احباب سے دعاؤں کی درخواست۔
اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
ویسے کس چیز سے آپکو الرجی ہوگئی ۔
 
فہد اشرف

محفلین
آج صبح الرجی کا شدید حملہ ہوا۔
ناک مکمل بند ہو گئی۔ آنکھیں بھی تقریباً بند۔
پھر انجکشن لگوائے۔
اب الرجی والی کیفیت سے تو نکل آیا ہوں۔ مگر آنکھوں کی سوجن ابھی باقی ہے۔
احباب سے دعاؤں کی درخواست۔
لا باس طھوراً ان شاءاللہ
 
سید عمران

محفلین
مصیبت کیا ہے اور کلمہ استرجاع پڑھنے کے مواقع!!!
القرآن۔۔۔
وَلَنَبْلُوَنَّكُم بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ ۗ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ (البقرہ، ۱۵۵)
اور ہم کسی قدر خوف اور بھوک اور مال اور جانوں اور میوؤں کے نقصان سے تمہاری آزمائش
کریں گے توصبر کرنے والوں کو (خدا کی خوشنودی کی) بشارت سنا دو۔
ان لوگوں پر جب کوئی مصیبت واقع ہوتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم خدا ہی کی ملکیت ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

مصیبت کی تفسیر۔۔۔
کُلُّ مَا یُؤْذِی الْمُؤْمِنِ فَھُوَ مُصِیْبَۃٌ لَّہٗ وَلَہٗ اَجْرٌ (تفسیر روح المعانی، ج:۲، ص:۲۳، مطبوعہ: دار الاحیاء التراث، بیروت)
ہر وہ چیز جو مؤمن کو تکلیف پہنچادے وہ اس کے لیے مصیبت ہے اور اس پر اجر ہے۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل۔۔۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان چار مواقع پر بھی اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ راجِعُوْنَ پڑھا ہے:
(۱) عِنْدَ لَدْغِ الشَّوْکَۃ ۔۔۔کانٹا چبھ جانے پر۔
(۲) عِنْدَ لَسْعِ الْبَعُوْضَۃِ ۔۔۔مچھر کے کاٹنے پر۔
(۳)عِنْدَ اِنْطِفَاءِ المصباح ۔۔۔ چراغ بجھ جانے پر۔
(۴)عِنْدَ اِنْقِطَاعِ الشَّسْعِ ۔۔۔جوتے کا تسمہ ٹوٹ جانے پر۔ (ایضاً)
اسی لیے ہر تکلیف پر، ہر تکلیف دہ بات پر انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھنا چاہیے...
چاہے وہ تکلیف جسم کو پہنچے یا روح کو، کیفیات کو پہنچے یا جذبات و احساسات کو...
اور چاہے تکلیف چھوٹی سی ہو یا بہت بڑی!!!
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
آج صبح الرجی کا شدید حملہ ہوا۔
ناک مکمل بند ہو گئی۔ آنکھیں بھی تقریباً بند۔
پھر انجکشن لگوائے۔
اب الرجی والی کیفیت سے تو نکل آیا ہوں۔ مگر آنکھوں کی سوجن ابھی باقی ہے۔
احباب سے دعاؤں کی درخواست۔
اوہ۔ گیٹ ویل سون

ایپی پین ساتھ رکھا کریں
 
اللہ کریم آپ کو صحت عطا فرمائے ۔آمین
آمین
اللہ تعالیٰ آپ کی الرجی کو انرجی سے بدل دیں۔۔۔
اور ہم کو، آپ کو صحت و عافیت عطا فرمائیں، آمین!!!
آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللہ تعالی آپ کو صحت دے۔
آمین
اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائے۔ آمین
آمین
اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
ویسے کس چیز سے آپکو الرجی ہوگئی ۔
آمین۔
کافی چیزوں سے ہے۔ آج کی وجہ نہ معلوم ہو سکی۔
لا باس طھوراً ان شاءاللہ
آمین

لا باس طھوراً ان شاءاللہ
آمین
دعا ہے آپ جلد شفا یاب ہو جائیں تاکہ محفل میں باریاب ہو جائیں
آمین
اوہ۔ گیٹ ویل سون

ایپی پین ساتھ رکھا کریں
شکریہ
میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں
شکریہ.
مذکورہ دوا اس نام سے یہاں نہیں ملتی۔ اگر سالٹ پتہ چل سکے تو ڈھونڈی جا سکتی ہے۔
گھر میں عموما کیسٹین, ریجیکس استعمال میں رہتی ہیں۔ مگر آج کے اچانک اٹیک میں کیسٹین نے اثر نہیں کیا۔ کیفیت شدید ہونے پر ہسپتال کا رخ کیا.

میرا الرجی کا مسئلہ بچپن سے ہے, اس طرح کے شدید اٹیک البتہ پانچ چھ دفعہ ہی ہوئے ہیں۔
یہاں ایک مشہور الرجی سنٹر ہے, جس سے کوئی دس سال پہلے الرجی ٹیسٹ کروائی تھی, چند چھوڑ کر کئی اقسام کی الرجیز موجود تھیں۔ مگر ٹیکوں کا کورس کافی لمبا تھا جو غیر مستقل مزاجیبکی وجہ سے جاری نہ رکھ سکا۔
زیادہ تر دھول, دھویں, تیز دھوپ, پھول پودوں سے الرجی ہو جاتی ہے۔

آج کی کوئی خاص وجہ معلوم نہیں۔ صبح اٹھ کر دفتر کے لیے تیار ہوا تو ناشتہ سے پہلے ہی آنکھوں میں خارش شروع ہو گئی اور ناشتہ کرتے کرتے ہی شدت بڑھتی گئی۔

اب الحمد للہ کیفیت بہتر ہے, مگر اتنی سوجن موجود ہے کہ بچے اب بھی ڈر رہے ہیں.
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top