1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

میرا کیفیت نامہ

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 25, 2017

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,282
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    17۔5۔24
    لوکل چھٹی۔نواب سر صادق کی برسی۔
    اداکار اور گلوکار رنگیلا کی برسی ۔
    یہاں قدر کیا دل کی ہو گی،
    یہ دنیا ہے شیشہ گروں کی(رنگیلا)
    25 مئی
    اروی کے پتوں کا سالن۔
     
    آخری تدوین: ‏مئی 25, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 12
    • زبردست زبردست × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ کیا خوب انداز اپنایا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,282
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آپ بھی اپنا کیفیت نامہ ارسال کرسکتے ہیں یہاں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میرا کیفیت نامہ۔
    اللہ کریم ہمارے حال پر خصوصی فضل و کرم فرمائیں۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,301
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بہاولپور؟ کیا یہ چھٹی پوری سابقہ ریاست میں ہوتی ہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. اَبُو مدین

    اَبُو مدین معطل

    مراسلے:
    695
    گل ہو جائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    میری کیفیت:
    رمضان کریم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. عبدالواجد ھزاروی

    عبدالواجد ھزاروی محفلین

    مراسلے:
    46
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میری کیفیت

    زندگی بے بندگی شرمندگی​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عائشہ صدیقہ

    عائشہ صدیقہ محفلین

    مراسلے:
    619
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Twisted
    خدا حوصلہ دے میرے جیسے بندے کو، جو محفل میں آتا ہی کیفیت نامہ کی تبدیلی کے لیے تھا:cry:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عائشہ صدیقہ

    عائشہ صدیقہ محفلین

    مراسلے:
    619
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Twisted
    تبدیلی آئے گی:D:D:D:D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ابھی تین دن پہلے تک سوشل میڈیا پر ڈی پی تبدیل کرنے والوں کو لعن طعن کا نشانہ بنانے والے اب خود اسی رنگ میں رنگے گئے ہیں۔ پس ثابت ہوا کہ اگر اُن کا فعل غلط تھا تو اِن کا بھی غلط ہے اور اگر اِن کا درست ہے تو اُن کا بھی درست تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • متفق متفق × 2
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,301
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مغرب کوئی جگہ نہیں ہے۔ مختلف ممالک کے قوانین کافی مختلف ہیں اس سلسلے میں۔ امریکہ شاید آزادی اظہار میں باقی ممالک سے بہتر ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,282
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جی زیک ضلع بہاولپور میں چھٹی ہوتی ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 8, 2017
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. squarened

    squarened معطل

    مراسلے:
    325
    جھنڈا:
    Pakistan
    فورم پر پوسٹنگ میں اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ اوپن فورم ہے اور اس میں سب کو اپنی رائے کا اظہار کرنے کی آزادی "ہونی چاہیے "
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,901
    پچھلی دفعہ آپ نے مجھے سلام کیا تھا بات ختم کرتے ہوئے، اس لیے پوچھا۔
     
  16. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تجھ سے ناراض نہیں زندگی۔۔حیران ہوں:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  17. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,901
    یہ تو معصوم فلم کا گیت ہے، میرے پسندیدہ گانوں میں سے:)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں نے تو کیفیت نامہ پوسٹ کیا:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,901
    آپ کو نہیں پتا تھا؟:)
     
    • متفق متفق × 1
  20. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جی نہیں۔ انفیکٹ میں نے سنا بھی نہیں کس نے گایا ہے۔ اصل میں کالج میں مقابلہ ہوا تھا وہاں میری ایک میم نے سٹوڈنٹس کی فرمائش پر یہ گایا تھا انہیں سے سنا تھا۔۔اور آج تک بہت پسند ہے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر