میرا کیفیت نامہ

جاسمن

لائبریرین
17۔5۔24
لوکل چھٹی۔نواب سر صادق کی برسی۔
اداکار اور گلوکار رنگیلا کی برسی ۔
یہاں قدر کیا دل کی ہو گی،
یہ دنیا ہے شیشہ گروں کی(رنگیلا)
25 مئی
اروی کے پتوں کا سالن۔
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
ابھی تین دن پہلے تک سوشل میڈیا پر ڈی پی تبدیل کرنے والوں کو لعن طعن کا نشانہ بنانے والے اب خود اسی رنگ میں رنگے گئے ہیں۔ پس ثابت ہوا کہ اگر اُن کا فعل غلط تھا تو اِن کا بھی غلط ہے اور اگر اِن کا درست ہے تو اُن کا بھی درست تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top