میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
مذکورہ دوا اس نام سے یہاں نہیں ملتی۔ اگر سالٹ پتہ چل سکے تو ڈھونڈی جا سکتی ہے۔
Epinephrine Auto-Injector | EpiPen® (epinephrine injection, USP) Auto-Injector and its Authorized Generic

Epipen ایک ٹیکہ ہے جو الرجی کے شاک پر آپ یا کوئی اور فوراً ٹانگ پر لگاتے ہیں۔ اگر الرجی اتنی شدید ہو کہ آپ anaphylactic shock میں جا سکتے ہوں تو یہ ہر وقت ساتھ رکھنا آپ کی جان بچا سکتا ہے
 
اے خان

محفلین
:confused:
خان صاحب آپ نے ثابت کردیا
کیا ثابت کردیا:silly::)
تابش بھائی پر تکلیف گزری اور اس کی خبر مجھ تک پہنچی. ایسے موقع پر انا للہ و انا الیہ راجعون کہا جاتا ہے..اگر کہا نہیں جاتا تو بھی کوئی بات نہیں گناہ تو نہیں
:)
 
فاخر رضا

محفلین
epi pen میں adrenaline 1mg ہوتی ہے۔ یہ کسی اسپتال کے میڈیکل اسٹور پر ملے گا۔ پاکستان میں انجیکشن اور سرنج الگ الگ ہوتی ہے۔ یہ مشکل ہے۔ ہوسکتا ہے کہیں مل بھی جائے پہلے سے بھرا ہوا پین کی شکل کا انجیکشن
 
فرقان احمد

محفلین
زیادہ تر دھول, دھویں, تیز دھوپ, پھول پودوں سے الرجی ہو جاتی ہے۔

آج کی کوئی خاص وجہ معلوم نہیں۔ صبح اٹھ کر دفتر کے لیے تیار ہوا تو ناشتہ سے پہلے ہی آنکھوں میں خارش شروع ہو گئی اور ناشتہ کرتے کرتے ہی شدت بڑھتی گئی۔
ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے۔ خبر
 
علیحدہ سرنج کی صورت میں ہر کسی کے لئے فوری لگانا مشکل ہوتا ہے جبکہ ایپی پین تو کوئی بھی استعمال کر سکتا ہے۔ شدید الرجی کے تمام مریض یہاں ایک یا دو ایپی پین ساتھ رکھتے ہیں
 
ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے۔ خبر
جی یہ اسلام آباد میں موسم بہار کا خاص تحفہ ہے۔
مگر اور بہت سی الرجیز ہونے کے باوجود پولن کا اٹیک مجھ پر کبھی نہیں ہوا۔
آج بھی اٹیک گھر کے اندر ہی ہوا ہے, ابھی باہر نہیں نکلا تھا, تو اس کا امکان کم ہی ہے.
 
فاخر رضا

محفلین
epi pen میں adrenaline 1mg ہوتی ہے۔ یہ کسی اسپتال کے میڈیکل اسٹور پر ملے گا۔ پاکستان میں انجیکشن اور سرنج الگ الگ ہوتی ہے۔ یہ مشکل ہے۔ ہوسکتا ہے کہیں مل بھی جائے پہلے سے بھرا ہوا پین کی شکل کا انجیکشن
سلام
ایک دوست نے توجہ دلائی
انجیکشن صفر اعشاریہ تین ملی گرام کی مقدار میں لینا ہے اور اس کی dilution 1:1000 ہوتی ہے
یعنی ایک ملی گرام کا تیسرا حصہ
 
وجی

لائبریرین
کافی چیزوں سے ہے۔ آج کی وجہ نہ معلوم ہو سکی۔
.

:disappointed::disappointed::eyerolling::eyerolling:
کافی چیزوں سے الرجی آپ بھائی آپ تو ٹھیک ٹھاک آدمی تھے ۔

میرا الرجی کا مسئلہ بچپن سے ہے, اس طرح کے شدید اٹیک البتہ پانچ چھ دفعہ ہی ہوئے ہیں۔
یہاں ایک مشہور الرجی سنٹر ہے, جس سے کوئی دس سال پہلے الرجی ٹیسٹ کروائی تھی, چند چھوڑ کر کئی اقسام کی الرجیز موجود تھیں۔ مگر ٹیکوں کا کورس کافی لمبا تھا جو غیر مستقل مزاجیبکی وجہ سے جاری نہ رکھ سکا۔
زیادہ تر دھول, دھویں, تیز دھوپ, پھول پودوں سے الرجی ہو جاتی ہے۔
آج کی کوئی خاص وجہ معلوم نہیں۔ صبح اٹھ کر دفتر کے لیے تیار ہوا تو ناشتہ سے پہلے ہی آنکھوں میں خارش شروع ہو گئی اور ناشتہ کرتے کرتے ہی شدت بڑھتی گئی۔
اب الحمد للہ کیفیت بہتر ہے, مگر اتنی سوجن موجود ہے کہ بچے اب بھی ڈر رہے ہیں.
:whew:اچھا ہوا آپ نے تفصیل بتا دی :bighug: ہم بھی سوچ رہے تھے کہ ہر چیز سے الرجک آدمی اتنا اچھا کیسے ہوسکتا ہے۔:idontknow::idontknow:
:notworthy::notworthy: اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔
 
آج صبح الرجی کا شدید حملہ ہوا۔
ناک مکمل بند ہو گئی۔ آنکھیں بھی تقریباً بند۔
پھر انجکشن لگوائے۔
اب الرجی والی کیفیت سے تو نکل آیا ہوں۔ مگر آنکھوں کی سوجن ابھی باقی ہے۔
احباب سے دعاؤں کی درخواست۔
اللہ کریم آپ کو صحتِ عاجلہ، کاملہ، مستمرہ عطا فرمایءں۔
 
:disappointed::disappointed::eyerolling::eyerolling: کافی چیزوں سے الرجی آپ بھائی آپ تو ٹھیک ٹھاک آدمی تھے ۔

آمین
اللہ کریم آپ کو صحتِ عاجلہ، کاملہ، مستمرہ عطا فرمایءں۔
آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top