1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

قمر جلالوی مریضِ محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے

فاتح نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 29, 2013

  1. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں فاتح تمہاری شاعری کو ناپسند کرنے کی بات نہیں ہے ، تمہاری شاعری یقیناً اچھی ہوتی ہے لیکن ہاں یوں کہا جاسکتا ہے کہ میرے مزاج سے لگا نہ کھاتی ہو
    شاید اسی لئے تمہاری شاعری کے تھریڈ میں آنا کم ہوتا ہے تو بات چیت کا موقع بھی کم ملتا ہے
    مزاج سے لگا نہ کھانے والی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ بہت اونچے معیار کی شاعری کو میں سمجھنے کے قابل نہیں ہوں شاید۔۔۔۔۔کم فہمی کی اعلیٰ مثال کہہ لو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,738
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آپا! شعر کے موضوعات سے ہٹ کر ہی آ جایا کیجیے۔ اچھی لگتی ہے آپ کی آمد :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ٹھیک ہے ان شاءاللہ
    اگر کوئی اچھی گپ شپ ہورہی ہوگی تو ضرور آؤں گی ، مجھے تو خود بہت اچھا لگتا ہے اچھی گفتگو میں حصہ لینا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  4. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہترین انتخاب فاتح بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. مدیحہ گیلانی

    مدیحہ گیلانی محفلین

    مراسلے:
    2,282
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    واہ کیا ہی عمدہ پیشکش ہے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,738
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    بہت شکریہ
     
  7. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,738
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ممنون ہوں
     
  8. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    واہ
    تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟ بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے" :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,738
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شکریہ صائمہ شاہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,932
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    فاتح بھائی ! آپ جب بھی لاتے ہیں کچھ نہ کچھ لا جواب لاتے ہیں۔
    بہت بہت شکریہ جناب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,738
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آپ کا حسنِ نظر اور محبت ہے بھائی۔۔۔ بہت شکریہ
     
  12. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,057
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,738
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    بہت شکریہ بلکہ "بہت شکریہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔" :)
     
  14. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,306
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھولنے کی بات پھر بھی بھولے بہت
    لاکھ انگہشت پہ دھاگہ باندھا
    فاتح بھائی اس پر ریٹنگ دی تھی اسی وقت بجلی چلی گئی اور پھر میں بھول گیا :(
    اس محبت کا ڈھیروں شکریہ
    اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
     
  15. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,738
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
  16. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,968
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے، حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو
    قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے

    واہہہہہ!

    زبردست فاتح بھائی!

    بہت اچھا انتخاب ہے۔ جزاک اللہ خیرا!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سلمان حمید

    سلمان حمید محفلین

    مراسلے:
    1,270
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Breezy
    اوہ واقعی، مجھے زبردست دبانا تھا، غلطی سے پر مزاح دبا بیٹھا۔
    غزل اس قدر خوبصورت ہے کہ زبردست سے اوپر کا بھی کوئی بٹن ہوتا تو وہی دباتا، شاید تب بھی غلطی سے کوئی اور بٹن ہی دبا دیتا :(
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    یہ ٹُن کیا ہوتا ہے ِ؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,738
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ٹُن ہو کر یعنی پی پلا کر :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    اب سمجھا یعنی ٹین کے ڈبے والا شربت مرنڈا یا ڈیو یا پیپسی والا ٹِن۔۔۔ دراصل اس میں گیس زیادہ ہوتی ہے آپ کو اتنا بھی نہیں پتہ ۔۔۔۔۔بڑے سادے ہیں آپ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر