۔ دعا ہے کہ اس بزم کی رونقیں یونہی برقرار رہیں (آمین)
	
	لیجیے محفل فورم کی سالگرہ کی ایک مبارکباد موصول ہوئی ہے
بہت شکریہ۔ اتنے ڈھیر سارے کیک، کچھ نمکین بھی تو لانا تھا۔
خیر، یہ بتائیں کہ رائے شماری میں حصہ لیا کہ نہیں؟ جلدی سے ووٹ ڈال آئیں اور بھائی صاحب کو بھی کہیں کہ ووٹ ڈال آئیں۔