چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

زیک

مسافر
اوہ یہ تھریڈ تو میں نے رات کھولنا تھا مگر بیٹی کو سلاتے ہوئے خود بھی سو گیا۔ :grin:

سب کو بہت مبارک ہو۔
 

فہیم

لائبریرین
میری جانب سے بھی تمام منتظمین، ناظمین اور اراکین کو اردو محفل کی چوتھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

اور کیا بات ہے ابھی تک کوئی دھوم دھڑکا شروع نہیں ہوا۔
 

ماوراء

محفلین
ہائے--ابھی تک کسی نے کوئی پٹاخے، غبارے وغیرہ نہیں لائے---:( اتنی روکھا پھیکا سالگرہ کا جشن منایا جا رہا ہے۔۔۔:grin:
خیر۔۔اب میں آ گئی ہوں۔۔ سارے کام نمٹا کر جلدی سے گھر آئی ہوں۔۔۔ اب لگتا ہے مجھے ہی کچھ کرنا پڑے گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں تو آج نئے سٹائل فائنلائز کرنے میں مصروف رہا۔ اب میں ایڈریس ٹو دی نیشن کی تیاری کر رہا ہوں۔ :grin:
 
اردو محفل کی چوتھی سالگرہ کی سب کو بہت بہت مبارک باد، میری دعا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا اردو پورٹل بن جائے۔ آمین، ویسے آج کینیڈا بھرمیں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا، کیونکہ آج یہاں‌یوم آزادی منایا جاتا ہے۔ اگر ریکارڈ کر سکتا تو ضرور شئیر کروں گا۔
artifices-08.gif
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

میری طرف سے تمام محفل کوسالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس کواورزیادہ ترقی دے (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم

congratsjpg.jpg

اہلیانِ محفل کو اردو محفل کی چوتھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو:happy: ۔ دعا ہے کہ اس بزم کی رونقیں یونہی برقرار رہیں (آمین)

محفل کے نئے سٹائلز بھی بہت اچھے لگ رہے ہیں ماشاءاللہ :)

لیجئے ماوراء! چند غبارے میں بھی لے آئی ہوں:) ۔

945f4557.gif



43.gif
 

طالوت

محفلین
مبارک ہو سب اہلیان محفل کو ، خصوصا ان احباب کو جن کی کاوشوں سے یہ محفل جگ مگ کر رہی ہے اور ان احباب کو بھی جو اردو کے گھوڑے میں دن بدن جان ڈال رہے ہیں ۔۔ بلاشبہ صدقہ جاریہ ہے ۔۔۔
وسلام
 

جیا راؤ

محفلین
سب کو سالگرہ بہت بہت مبارک۔۔۔ !!!

سب کے لئے کیک ہماری طرف سے۔۔۔۔۔ باقی کا انتظام آپ خود کریں۔۔۔۔۔۔:):)


20050713_08_BirthdayCake.jpg




3174790323_c4de2157c5.jpg



alion---cake-for-all-occaion-466930.jpg



Autumn_leaves_wedding_cake.jpg



Autumn_Tree_Copper_Wedding_Cake.jpg



Birds_nest_Wedding_Cake.jpg



cake03.jpg



cake392.jpg


cake393.jpg



carrot-cake.jpg



DBPerfectPartyCakeMar_2008_jpg.jpg


dua-1.jpg


Floating_peach_petals_Wedding_Cake.jpg


Gold_Grape_Burgundy_Wedding_Cake.jpg



redroses-1.jpg


 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ۔ اتنے ڈھیر سارے کیک، کچھ نمکین بھی تو لانا تھا۔

خیر، یہ بتائیں کہ رائے شماری میں حصہ لیا کہ نہیں؟ جلدی سے ووٹ ڈال آئیں اور بھائی صاحب کو بھی کہیں کہ ووٹ ڈال آئیں۔
 

جیا راؤ

محفلین
بہت شکریہ۔ اتنے ڈھیر سارے کیک، کچھ نمکین بھی تو لانا تھا۔

خیر، یہ بتائیں کہ رائے شماری میں حصہ لیا کہ نہیں؟ جلدی سے ووٹ ڈال آئیں اور بھائی صاحب کو بھی کہیں کہ ووٹ ڈال آئیں۔


اوہ۔۔ جلدی سے بتائیں پھر کہاں ووٹ ڈالنا ہے۔۔۔ :confused:
بھائی صاحب تو دورہ پنجاب پر نکلے ہیں۔۔۔ :rolleyes:
 
Top