چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

مغزل

محفلین
میری طرف سے بھی سب چھوٹوں ،، بڑوں کو مبارک ہو،،:dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing:
میں نے محفل کو سالگرہ کی مبارک باد دے دی ہے اگر محفل نے مجھے مبارک باد نہ دی میری سالگرہ کی تو میں روٹھھھھھ جاؤںںںںںںں نگی۔۔۔۔۔۔


ارررے ۔۔۔ منیا،۔ آپ کو بھی سالگرہ کی مبارکبا ددی گئی ہے،۔ یہ لنک ہے
 
Top