چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

الف عین نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2009

  1. خرم

    خرم محفلین

    مراسلے:
    2,294
    لیں جی قریباَ ایک ماہ بعد آج محفل کی سالگرہ کے موقع پر فرصت ملی تو ہم حاضر ہیں۔ تمام اہلیان محفل کو بالخصوص نبیل بھائی، زیک بھیا، شمشاد بھائی، وارث بھائی اور دیگر حاضر غائب سرخ، سبز و روسیاہوں کو ہماری جانب سے دلی مبارک۔ آج سے اڑھائی برس قبل جو تعلق شروع ہوا الحمد للہ ترقی پاتا آج اس مقام پر ہے کہ نیٹ کی دنیا میں‌ہماری واقفیتوں کی اکثریت محفل کی ہی بدولت ہے۔ بہت کچھ سیکھا ہے اور ابھی بے انتہا سیکھنا باقی ہے۔ اللہ کرے یہ محفل اسی طرح شاد و آباد رہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  2. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    فرحت اور جیا۔۔زبردست۔ بہت شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ارے بھئی ہر صفحے کے اوپر اعلان میں اس کا ربط دیا ہوا ہے۔ اور ہاں بھائی صاحب کو بھی خبر کر دیں، وہ وہی سے ووٹ ڈال دیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم

    سالگرہ کے موقع پر جویریہ یاد آ رہی ہیں ، جب کبھی جویریہ محفل فورم تک نہیں آ پاتی تھیں تو ایمیل یا م س ن پر پیغام دے دیا کرتی تھیں فورم کے لیے۔ موجودہ حالات کے سبب دیگر کتنے ہی گھرانوں کے ساتھ جویریہ اور ان کی فیملی کو بھی گھر چھوڑ کر مشکل کا سامنا کرنا پڑا ، اللہ تعالی سے امید ہے کہ وہ خیریت سے ہوں گی ۔ سالگرہ کے موقع پر اس پیغام کو جویریہ کی جانب سے سمجھ لیتے ہیں تا وقتیکہ وہ خود بھی یہاں پہنچ جائیں ، جویریہ ہی کے انداز میں مبارک مبارک سلامت سلامت ! :happy:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  6. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت مبارک اور شکریہ

    یہ رہی الف عین جی کے حکم کی تعمیل :)


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]



    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  7. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]
    [/CENTER]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  8. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [/CENTER]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  9. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میری طرف سے تمام اہلیاں محفل کو چوتھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

    ماورا ، تم نے غباروں اور کھانے پینے کا مکمل انتظام نہیں کیا اب تک ۔ ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  10. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    کدھر ہے خطاب/تقریر ہم یعنی نیشن کب سے کمپیوٹر کھولے بیٹھی ہے :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    :applause::applause::applause:

    واہ تعبیر بہت خوب جواب نہیں آپ کا:grin:!

    مع السلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    جواب نہیں تو سوال تو ہو گا نا :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. F@rzana

    F@rzana محفلین

    مراسلے:
    2,259
    اردو محفل کو چوتھی سالگرہ مبارک ہو،
    آپ سب اراکین کے لیئے تہہ دل سے کامیابیوں اور ترقی کی دعائیں، پروردگار سب کو اس پلیٹ فارم پر متحد اور بھائی چارے کی فضا قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے-آمین

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  14. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy

    سالگرہ کی تقریب میں خوش آمدید آپی جی:)


    ایک غیر محفل والی بات کہ۔
    میں‌ کل سے اب تک کاغذ شہر دریچے میں اٹکا ہوا ہوں کہ اس کا کیا مطلب ہے:confused:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. F@rzana

    F@rzana محفلین

    مراسلے:
    2,259
    فہیم، یعنی کہ آپ بھی، اوہو ہو ہو ، پور یو :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy

    جی جی میں خفیہ طور پر سن رہا تھا:grin:
    یعنی محفل پر لوگوں کو نہیں معلوم تھا کہ میں بھی سن رہا ہوں:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. F@rzana

    F@rzana محفلین

    مراسلے:
    2,259
    اس کو کن سوئیاں لینا کہتے ہیں شاید :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    شاید تبھی لوگوں نے مجھے بدنام کررکھا ہے کہ میں جاسوسیاں کرتا پھرتا ہوں:rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,901
    میری جانب سے تمام ممبرانَ اردو محفل اور تمام اہل سخن و ادب کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مُبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    میں تو تمھارا انتظار کر رہی تھی۔۔میں سمجھی کہ تم کھانے پینے کا بندوبست کرنے گئے ہو۔:grin:
     

اس صفحے کی تشہیر