محفلین کے انٹرویو

سید عمران

محفلین
سید عمران بھیا آپ بہت سستی سے جوابات دے رہے ہیں بھئی ،جلدی جلدی جوابات دیں تاکہ ہمارے سوالنامہ کا نمبر بھی آئے ؟
کل انٹرویو کے اس سلسلے کا آخری دن ہے اور کل ایک اور بانئ محفل یعنی زیک کا بھی انٹرویو ہے اور اسی سے اس سلسلے کی لڑیوں کا اختتام ہوگا. اس لیے یہ جگت کاری گئی! :D
اب تو انٹرویو کا وقت ختم ہوگیا۔۔۔
ہن آرام اے!!!
 
سید عمران

محفلین

نبیل

تکنیکی معاون
اگر کوئی دوست سالگرہ سے متعلق نیا تھریڈ شروع کرنا چاہتے ہیں یا پہلے سے موجود دھاگوں پر جواب پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ان آفیشلی سالگرہ کو جاری رکھا جا سکتا ہے۔ :)
 
میرا ایک مہینے سے شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ یہ انٹرویوز کا سلسلہ پھرسے شروع کروں۔ نئی لڑیاں چاہے نہ بھی بنیں مگر پرانی لڑیوں میں نئے سوالات ضرور ہوں! اسی طرح جن محفلین کے انٹرویو رہ گئے تھے وہ بھی ضرور ہوں۔ کچھ محفلین ہمارے لیے بھی نئے ہیں، ان کو بھی جانیں گے۔
اب آپ سوچیں گے کہ اتنے عرصے سے اتنا کچھ سوچ رکھا ہے تو کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ بس دل چاہتا ہے کہ یہ ذرا منظم سا ہو اور اس کے لیے دوبارہ سے کچھ لوگ ہمارے ساتھ ٹیم اپ ہونے پہ وولنٹئیر کریں کیونکہ پہلے والی ٹیم محفل کے جانے سے پہلے جا چکی۔ جیسےمقولہ مشہور ہے کہ موت سے پہلے مر جاو وغیرہ۔ کون کون ہم سے اتفاق کرتا ہے اور وقت نکال پائے گا انٹرویو دینے یا لینے کے لیے؟ :)
 
زیک

مسافر

میری ریٹنگ کو زبردست سے لے کر ناپسندیدہ تک کچھ بھی سمجھ لیں 😂
 
سید عاطف علی

لائبریرین

میری ریٹنگ بھی اسی اندازےسے جانچیں
:)
ہم نے آپ کی ریٹنگز کو "زبردستی متفق" سمجھ لیا ہے اور آپ کی صف کے ایک اور شہسوار کو بھی ٹیگ کیے دیتے ہیں تاکہ یہ الجھن یہیں سلجھ جائے۔ سیما علی 😅
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
میرا ایک مہینے سے شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ یہ انٹرویوز کا سلسلہ پھرسے شروع کروں۔ نئی لڑیاں چاہے نہ بھی بنیں مگر پرانی لڑیوں میں نئے سوالات ضرور ہوں! اسی طرح جن محفلین کے انٹرویو رہ گئے تھے وہ بھی ضرور ہوں۔ کچھ محفلین ہمارے لیے بھی نئے ہیں، ان کو بھی جانیں گے۔
اب آپ سوچیں گے کہ اتنے عرصے سے اتنا کچھ سوچ رکھا ہے تو کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ بس دل چاہتا ہے کہ یہ ذرا منظم سا ہو اور اس کے لیے دوبارہ سے کچھ لوگ ہمارے ساتھ ٹیم اپ ہونے پہ وولنٹئیر کریں کیونکہ پہلے والی ٹیم محفل کے جانے سے پہلے جا چکی۔ جیسےمقولہ مشہور ہے کہ موت سے پہلے مر جاو وغیرہ۔ کون کون ہم سے اتفاق کرتا ہے اور وقت نکال پائے گا انٹرویو دینے یا لینے کے لیے؟ :)
اگر آپ سیریس ہیں (کب نہیں رہیں) تو ایسے محفلین کا انتخاب کریں جو بخوشی اور فوراً سوالات کے جواب دیں اور انٹرویو ٹیم بھی سوالات interviewee کے مزاج اور دلچسپیوں کے مطابق کرے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
عبداللہ محمد
ظفری
فیصل عظیم فیصل
محمد عبدالرؤوف
الف نظامی
الشفاء
سیما علی

آپ کے انٹرویو کے لیے اجازت درکار ہے۔ اگر پہلے کوئی لڑی بن چکی ہے تو وہ بھی پیسٹ کیجیے گا۔
یاز کو بھی شامل کیجیے نا ۔ وہ بھی خوب فعال اور ڈائینمک شخصیت ہیں ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
عبداللہ محمد
ظفری
فیصل عظیم فیصل
محمد عبدالرؤوف
الف نظامی
الشفاء
سیما علی

آپ کے انٹرویو کے لیے اجازت درکار ہے۔ اگر پہلے کوئی لڑی بن چکی ہے تو وہ بھی پیسٹ کیجیے گا۔
یاز کو بھی تو شامل کیجیے نا ۔ وہ بھی خاصےفعال اور ڈائینمک شخصیت والے ہیں ۔
 
یاز کو بھی شامل کیجیے نا ۔ وہ بھی خوب فعال ہیں ۔
یہ پراجیکٹ وہی لیڈ کریں گے ان شاء اللہ۔ جس جس نے ہم سے سوال پوچھنے ہیں (ہمارے انٹرویو تھریڈز میں) جلدی پوچھ لیں پھر ہم لا رہے ہیں سوالوں کا پنڈورا باکس آپ کے شہر میں۔ دیکھتے رہئیے اردو محفل نیوز!
 
Top