عبداللہ محمد
محفلین
مافیکی لوو گے فیر تسی؟
مافیکی لوو گے فیر تسی؟
او تے اسیں انہاں کولوں لواں گے انہاں دا انٹرویو کرن لئی!! 😂میرا خیال اے اک دو جزیریاں تے گل بن جانی اے
جا تجھے معاف کیا ۔۔۔وغیرہ
آخر وچ تسی الجزیرہ فوڈز (کمرشل مارکیٹ آلا) تے مَن جاناں اے۔میرا خیال اے اک دو جزیریاں تے گل بن جانی اے
مافی الضمیر کیوں نہیں؟
نبیل بھائی کیا ہم یکم اگست سے الوداعی تقریب کو بھی ان آفیشلی جاری رکھ لیں؟اگر کوئی دوست سالگرہ سے متعلق نیا تھریڈ شروع کرنا چاہتے ہیں یا پہلے سے موجود دھاگوں پر جواب پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ان آفیشلی سالگرہ کو جاری رکھا جا سکتا ہے۔![]()
انٹرویو وِدظفریعبداللہ محمد
ظفری
فیصل عظیم فیصل
محمد عبدالرؤوف
الف نظامی
الشفاء
سیما علی
آپ کے انٹرویو کے لیے اجازت درکار ہے۔ اگر پہلے کوئی لڑی بن چکی ہے تو وہ بھی پیسٹ کیجیے گا۔
شکر ہے کہ یہاں بھی آپ نے اپنا حالیہ دنوں کا مقبول ڈائیلاگ نہیں دہرا دیاانٹرویو وِدظفری
اسی بہانے کچھ پرانی یادیں تازہ ہو گئیں ۔
یہ دھاگہ ہماری اردو محفل سے جلاوطنی کے دوران کھولا گیا تھا۔ سو اب دیکھا ۔![]()
کرپٹو جس تیزی سے اوپر نیچے جاتا ہے میرا دل ۔۔۔سٹاک چھوڑیں، کرپٹو میں انویسٹ کریں۔ امید ہے کہ افاقہ ہو گا۔
ان میں کئی ناکام انٹرویو چھپے پڑے ہیںعبداللہ محمد
ظفری
فیصل عظیم فیصل
محمد عبدالرؤوف
الف نظامی
الشفاء
سیما علی
آپ کے انٹرویو کے لیے اجازت درکار ہے۔ اگر پہلے کوئی لڑی بن چکی ہے تو وہ بھی پیسٹ کیجیے گا۔