عبداللہ محمد
محفلین
مافیکی لوو گے فیر تسی؟
مافیکی لوو گے فیر تسی؟
او تے اسیں انہاں کولوں لواں گے انہاں دا انٹرویو کرن لئی!! 😂میرا خیال اے اک دو جزیریاں تے گل بن جانی اے
جا تجھے معاف کیا ۔۔۔وغیرہ
آخر وچ تسی الجزیرہ فوڈز (کمرشل مارکیٹ آلا) تے مَن جاناں اے۔میرا خیال اے اک دو جزیریاں تے گل بن جانی اے
مافی الضمیر کیوں نہیں؟
نبیل بھائی کیا ہم یکم اگست سے الوداعی تقریب کو بھی ان آفیشلی جاری رکھ لیں؟اگر کوئی دوست سالگرہ سے متعلق نیا تھریڈ شروع کرنا چاہتے ہیں یا پہلے سے موجود دھاگوں پر جواب پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ان آفیشلی سالگرہ کو جاری رکھا جا سکتا ہے۔![]()
انٹرویو وِدظفریعبداللہ محمد
ظفری
فیصل عظیم فیصل
محمد عبدالرؤوف
الف نظامی
الشفاء
سیما علی
آپ کے انٹرویو کے لیے اجازت درکار ہے۔ اگر پہلے کوئی لڑی بن چکی ہے تو وہ بھی پیسٹ کیجیے گا۔
شکر ہے کہ یہاں بھی آپ نے اپنا حالیہ دنوں کا مقبول ڈائیلاگ نہیں دہرا دیاانٹرویو وِدظفری
اسی بہانے کچھ پرانی یادیں تازہ ہو گئیں ۔
یہ دھاگہ ہماری اردو محفل سے جلاوطنی کے دوران کھولا گیا تھا۔ سو اب دیکھا ۔![]()
کرپٹو جس تیزی سے اوپر نیچے جاتا ہے میرا دل ۔۔۔سٹاک چھوڑیں، کرپٹو میں انویسٹ کریں۔ امید ہے کہ افاقہ ہو گا۔
ان میں کئی ناکام انٹرویو چھپے پڑے ہیںعبداللہ محمد
ظفری
فیصل عظیم فیصل
محمد عبدالرؤوف
الف نظامی
الشفاء
سیما علی
آپ کے انٹرویو کے لیے اجازت درکار ہے۔ اگر پہلے کوئی لڑی بن چکی ہے تو وہ بھی پیسٹ کیجیے گا۔
@LaAlma @ خورشید احمد خورشید نوید احمد حماد علی الشفاء الف نظامی محمد عبدالرؤوف فیصل عظیم فیصل آپ سب سے انٹرویو کی اجازت درکار ہے۔ عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو ان کے نہ نہ کرتے کرتے شروع کر لیا اس پہ ان سے تھوڑی سی شرمندہ بھی ہوں مگر ان کو بھائی سمجھا اور ویسی بے تکلفی کا مظاہرہ بھی کیا۔ باقی سب اپنی اپنی availability بتائیں تاکہ اس معاملے میں مزید کچھ کیا جا سکے۔ مزید برآں کچھ اور نام اگر ذہن میں آئیں جو لوگ آج کل محفل پر آ رہے ہیں اور ان کا انٹرویو کبھی نہیں ہوا تو بتائیے۔عبداللہ محمد
ظفری
فیصل عظیم فیصل
محمد عبدالرؤوف
الف نظامی
الشفاء
سیما علی
آپ کے انٹرویو کے لیے اجازت درکار ہے۔ اگر پہلے کوئی لڑی بن چکی ہے تو وہ بھی پیسٹ کیجیے گا۔
@LaAlma@LaAlma
@LaAlma @ خورشید احمد خورشید نوید احمد حماد علی الشفاء الف نظامی محمد عبدالرؤوف فیصل عظیم فیصل آپ سب سے انٹرویو کی اجازت درکار ہے۔ عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو ان کے نہ نہ کرتے کرتے شروع کر لیا اس پہ ان سے تھوڑی سی شرمندہ بھی ہوں مگر ان کو بھائی سمجھا اور ویسی بے تکلفی کا مظاہرہ بھی کیا۔ باقی سب اپنی اپنی availability بتائیں تاکہ اس معاملے میں مزید کچھ کیا جا سکے۔ مزید برآں کچھ اور نام اگر ذہن میں آئیں جو لوگ آج کل محفل پر آ رہے ہیں اور ان کا انٹرویو کبھی نہیں ہوا تو بتائیے۔
@LaAlma
اسی لئے ہمارے ہاں کرپٹو فقط کرپٹوں کو بھاتا ہے۔کرپٹو جس تیزی سے اوپر نیچے جاتا ہے میرا دل ۔۔۔
لا المی کو ٹیگ کیجیے گا۔ تین بار کوشش کی ہے پر نہیں ہو رہا۔اسی لئے ہمارے ہاں کرپٹو فقط کرپٹوں کو بھاتا ہے۔
یہ ٹیگ والے نوید احمد شکل و صورت سے بہت بھلے انسان معلوم ہوتے ہیں لیکن ہم نہ ہیں۔@LaAlma
@LaAlma @ خورشید احمد خورشید نوید احمد حماد علی الشفاء الف نظامی محمد عبدالرؤوف فیصل عظیم فیصل آپ سب سے انٹرویو کی اجازت درکار ہے۔ عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو ان کے نہ نہ کرتے کرتے شروع کر لیا اس پہ ان سے تھوڑی سی شرمندہ بھی ہوں مگر ان کو بھائی سمجھا اور ویسی بے تکلفی کا مظاہرہ بھی کیا۔ باقی سب اپنی اپنی availability بتائیں تاکہ اس معاملے میں مزید کچھ کیا جا سکے۔ مزید برآں کچھ اور نام اگر ذہن میں آئیں جو لوگ آج کل محفل پر آ رہے ہیں اور ان کا انٹرویو کبھی نہیں ہوا تو بتائیے۔
آپ بغیر ٹیگ کے ہی دستیابی کا اعلان کریں بھئی۔یہ ٹیگ والے نوید احمد شکل و صورت سے بہت بھلے انسان معلوم ہوتے ہیں لیکن ہم نہ ہیں۔
ہم تو حاضر ہی ہیں۔آپ بغیر ٹیگ کے ہی دستیابی کا اعلان کریں بھئی۔