محفلین کے انٹرویو

یاز کو بھی تو شامل کیجیے نا ۔ وہ بھی خاصےفعال اور ڈائینمک شخصیت والے ہیں ۔
اگر انٹرویو کے لیے کہہ رہے ہیں تو ان کے انٹرویو کی لڑی سر ورق پر ہی ہے، سوال داغتے جائیے۔ ہم نے یہ پہلے batch کی فہرست ان لوگوں کی بنائی تھی جو آجکل ایکٹو بھی ہیں اور ان کے انٹرویو کی کوئی لڑی بھی نظر سے نہیں گزری غالبا۔
 
سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
اگر انٹرویو کے لیے کہہ رہے ہیں تو ان کے انٹرویو کی لڑی سر ورق پر ہی ہے، سوال داغتے جائیے۔ ہم نے یہ پہلے batch کی فہرست ان لوگوں کی بنائی تھی جو آجکل ایکٹو بھی ہیں اور ان کے انٹرویو کی کوئی لڑی بھی نظر سے نہیں گزری غالبا۔
آپاکا توہو چکا ہے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
سید عاطف علی صاحب کا تو انٹرویو بھی کیا تھا ہم نے تیرہویں سالگرہ پہ۔ اس لڑی کو تازہ کرنا ہو مزید سوالات کے ساتھ تو ضرور کرتے ہیں۔ باقی جو بھی لنکس آپ نے شئیر کیے وہ لڑیاں کھلنے کی بجائے فورم کا ہوم پیج آ رہا ہے۔
دوبارہ شیئر کرتے ہیں
 
Top